Irfan Bashir

Irfan Bashir Content Creator ,Travelor✈️
"Life is short, the world is wide!

Join us as we trek through jungles, climb to new heights If you love travel, adventure, and unforgettable experiences, you're in the right place! 🏔️🌊🚀 "

14/10/2025

کوئ اس کو ڈھونڈو معافی منگوانی ہے یار 😂😂

یہ کیا شہباز شریف نیتن یاہو سے ملا ہے؟؟؟؟
13/10/2025

یہ کیا شہباز شریف نیتن یاہو سے ملا ہے؟؟؟؟

13/10/2025

ظلم کی انتہا
عمران خان کو نہیں دکھانا لیکن نیتن یاہو کو دکھانا ہے دجالی میڈیا

13/10/2025

مریدکے میں لبیک والوں کو سیدھی گولیاں۔ ماری جا رہی ہیں

مریدکے میں لاشیں گلیوں میں پڑی ہیں لبیک والوں پر سیدھی فائرنگ ہوئ لوگوں نے گھروں کے دروازے بند کر دیئے ہیں کوفے والے سام...
13/10/2025

مریدکے میں لاشیں گلیوں میں پڑی ہیں
لبیک والوں پر سیدھی فائرنگ ہوئ
لوگوں نے گھروں کے دروازے بند کر دیئے ہیں
کوفے والے سامنے آگئے یزیدی فوج بھی
#لبیک

بندہ پوچھے آپ ہوتے کون ہیں قبول اور نا قبول کرنے والے؟ عوام کے پیسوں پر چلنے والا محکمہ قبولیت کا فیصلہ کیسے کر سکتا ہے؟...
11/10/2025

بندہ پوچھے آپ ہوتے کون ہیں قبول اور نا قبول کرنے والے؟ عوام کے پیسوں پر چلنے والا محکمہ قبولیت کا فیصلہ کیسے کر سکتا ہے؟ جس فرد واحد کی آپ بات کر رہے ہیں اسکی ذات ہی پاکستان ہے، وہ فرد واحد اس پاکستان کی پہچان ہے، وہ اس ملک کے لئے مسلسل ۵۰ سال سے لڑ رہا ہے۔ آپ جو مرضی کر لیں، آپ کچھ نہیں کر سکیں گے

10/10/2025

سہیل آفریدی کو وزارت اعلی دینا اسٹیبلشمنٹ کے لیئے بہت بڑا خطرہ ہے کیونکہ وہ لوگوں کو نکال سکتا ہے

کسی فرد واحد کو پاکستان کا سودا کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ، ڈی جی آئی ایس پی آر تم جس شخص کا نام تک نہیں لے پا رہے وہ...
10/10/2025

کسی فرد واحد کو پاکستان کا سودا کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ، ڈی جی آئی ایس پی آر

تم جس شخص کا نام تک نہیں لے پا رہے وہ فرد واحد نہیں ملک کا سب سے بڑا لیڈر ہے۔ آٹھ فروری کو تین چوتھائی اکثریت حاصل کرچکا ہے۔ فرد واحد عمران خان ہے

ایک عام کارکن پارٹی میں اپنی محنت سے اوپر آتا ہے اور پورے صوبے کا وزیر اعلی بن جاتا ہے یہ سیاست آپ کو پاکستان کی کسی پار...
10/10/2025

ایک عام کارکن پارٹی میں اپنی محنت سے اوپر آتا ہے اور پورے صوبے کا وزیر اعلی بن جاتا ہے
یہ سیاست آپ کو پاکستان کی کسی پارٹی میں نہیں ملے گی
عمران خان واحد لیڈر ہے اس قوم کا جس نے ہمیشہ کارکنوں کو عزت دی انکو اوپر لے کر آئے
مراد سعید اسکی بہترین مثال ہیں اور اب سہیل آفریدی شکریہ خان
پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ عوامی سیاست کرتی آئ ہے اور آگے بھی آپکو اس میں عوامی نمائندے ملیں گے نہ کہ بلاول مریم یا پھر حمزہ شہباز
عوام کی پارٹی میں عوامی لوگ
شکریہ میرے کپتان


‎ #عمران

طارق فضل چودھری کے مطابق سہیل آفریدی کو لانا جنگ کے مترادف ہے آپ کیا سمجھتے ہیں ؟
10/10/2025

طارق فضل چودھری کے مطابق سہیل آفریدی کو لانا جنگ کے مترادف ہے
آپ کیا سمجھتے ہیں ؟

عمران ریاض خان کے علی امین گنڈاپور پر الزامات
07/10/2025

عمران ریاض خان کے علی امین گنڈاپور پر الزامات

29/09/2025

‏مسلم لیگ ن (نیتن یاہو )

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Bashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share