Hamza Kiani

Hamza Kiani poetry /reels/reaction /islamic /content

30/07/2025

گھر میں والدین کی
آواز کا ہونا بھی ایک
بہت بڑی نعمت ہے!

29/07/2025

مقدمات کا فیصلہ جلد کرنا چاہیے تاکہ دعوی کرنے والا دیر کے باعث کہیں اپنے دعوے کو مجبورا ترک نہ کر دے

(حضرت عمر فاروق اعظم)

29/07/2025

تو اللہ کے ساتھ اس طرح ہو جا جیسا کہ مردہ نہلانے والے کے ساتھ کہ جس طرح چاہتا ہے پلٹتا ہے

(شیخ عبدالقادر جیلانی)

29/07/2025

گناہ میں بیماری اور استغفار میں شفا ہے
(شیخ سعدی)

28/07/2025

درود پاک اتنی تیزی سے انسان کے گناہوں کو مٹاتا ہے کہ اتنی تیزی سے پانی بھی آگ کو نہیں بجھاتا

(ابوبکر صدیق)

28/07/2025

صدقہ فقیر کے سامنے عاجزی سے اور با ادب پیش کرو کیونکہ خوش دلی سے صدقہ دینا ہی قبولیت کا نشان ہے
(حضرت ابوبکر صدیق)

28/07/2025

گناہوں کی ایسی دیوار کھڑی نہ کریں جو اپ کو اللہ سے دور کر دے

28/07/2025

اپنے پیارے نبی سے پیارا کرنے والے جلدی سے نیچے درود شریف لکھتے جاؤ
❣️

28/07/2025

دھوکے اور کھوتے کا جب پتہ چلتا ہے
تب تک بندہ کھا چکا ہوتا ہے
اور بتانے کے قابل بھی نہیں رہتا

27/07/2025

اگر باہر کا کھانا کھانے کے بعد آپکا دل ریت پر لیٹنے یا درخت کے نیچے بیٹھنے کو کرتا ہے
تو سمجھ لیجئے کہ آپ کھوتا کھا چُکے ہیں
🥱

27/07/2025

غیبت نہ کرو کیونکہ یہ دوزخ کے کتوں کی خوراک ہے

(حضرت امام حسین علیہ السلام)

27/07/2025

اسمان کا ہر فرشتہ حضرت عمر کی عزت کرتا ہے اور زمین کا ہر شیطان حضرت عمر کے خوف سے لرزتا ہے

(ترمذی3706)

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Kiani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share