19/09/2025
بریکنگ: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ووٹ دے کر فلسطینی صدر محمود عباس کو اجازت دے دی ہے کہ وہ آئندہ ہفتے عالمی رہنماؤں کے سالانہ اجلاس سے ویڈیو کے ذریعے خطاب کریں، کیونکہ امریکا نے انہیں نیویارک کا ویزا دینے سے انکار کر دیا تھا۔