Digital Box

Digital Box Digital Box is a platform that informs you with digital stories and current affairs.

20/08/2026

ویگو ڈالے میں موجود شخص کے عمران خان زندہ باد کے نعرے

20/08/2026

ٹرین میں قاری صاحب پکڑے گئے

19/08/2026

بھارت میں آوارہ کتوں سے پریشان شخص کتے کا ماسک پہن کر ڈپٹی کمشنر آفس پہنچ گیا

19/08/2026

حاصل پور۔۔تحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹروں کا مریضوں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک اور مریضوں کا علاج کرنے سے گریزاں ۔مریض خوار ، ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر صاحب کو چھٹی ہو گی، مریض گھروں کو جائیں شکریہ

18/08/2026

ایک MPA سے پولیس ناکے پر چائے پانی کا مطالبہ کرتے ہیں، عام شہریوں کا کیا حال کرتے ہونگے؟ مٹھی گرم کلچر کب ختم
ہو گا؟ DIG آپریشنز سے کمیٹی کا سوال

عابد شیر علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں، عابد شیر علی مسلم لیگ ن کے ایک بہت معروف رہنما ہیں شادی کی تقریب اسلام آباد ...
18/08/2026

عابد شیر علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں، عابد شیر علی مسلم لیگ ن کے ایک بہت معروف رہنما ہیں
شادی کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، عابد شیر علی کی یہ دوسری شادی ہے
عابد شیر علی کی اہلیہ کچھ برس قبل انت۔قال کر گئیں تھیں اور وہ تنہائی کی زندگی گزار رہے تھے
عابد شیر علی کی نئی نویلی دلہن کا تعلق ہری پور ہزارہ سے ہے، دوسری شادی پر تمام رشتہ داروں اور دوستوں نے مبارکباد دی ہے

18/08/2026

میرا کی ملازمہ کا نیا شوشا، ت ش دد والی میری ویڈیو اے آئی سے بنائی گئی، ملازمہ کا دعویٰ

‏معروف ٹک ٹاک شمسو عرف عائشہ گیلامنہ نامعلوم افراد کی فائ-ر نگ سے جاں ب ح ق‏بائی پاس ٹیکسلا فائ ر نگ سے 28 سالہ خاتون مس...
15/08/2026

‏معروف ٹک ٹاک شمسو عرف عائشہ گیلامنہ نامعلوم افراد کی فائ-ر نگ سے جاں ب ح ق
‏بائی پاس ٹیکسلا فائ ر نگ سے 28 سالہ خاتون مسماة شمسو عرف عائشہ گیلامنہ جاں ب ح ق ہوگئی جبکہ اس کی 15 سالہ بہن اسمیہ زخ م ی ہوگئی
‏ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ راولپنڈی جارہی تھی کہ بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار مبینہ ملز-م نے گاڑی روک کر خاتون پر فائ-رنگ کردی
‏دو گو-لیا ں گردن پر لگنے سے خاتون موقع پر ہی د م تو ڑ گئی جبکہ بہن حاد- ثے کے باعث زخ م ی ہوئی جسے پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔

13/08/2026

ریڑھی والے نے جان بوجھ کر سامان سڑک پر بکھیر دیا

تھانہ بادامی باغ کی حدود میں افسوسناک واقعہ، 2 پولیس اہلکار شہیدفرض کی ادائیگی کے دوران جان کا نذرانہ پیش کرنے والے تھان...
13/08/2026

تھانہ بادامی باغ کی حدود میں افسوسناک واقعہ، 2 پولیس اہلکار شہید

فرض کی ادائیگی کے دوران جان کا نذرانہ پیش کرنے والے تھانہ لاری اڈا کے سب انسپکٹر عدیل اور ہیڈ کانسٹیبل اسد کو پوری قوم کا سلام!

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں۔ مرکزی ملز-م ریحان بٹ اور دیگر نامعلوم ملز-مان کی گر-فتا-ری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز کا واضح پیغام: "شہداء کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ملز-مان جہاں بھی چھپیں، قانون کی گر-فت سے نہیں بچ سکتے۔"

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Box posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Box:

Shortcuts

Share