
27/10/2024
سکریپ کے کاروبار سے تعلق رکھنے والے امپورٹر اور ٹریڈر احباب متوجہ ہوں۔
براس (Brass) کا بہترین سکریپ 50 سے 60 ٹن ماہانہ، مستقل بنیادوں پر یورپ سے دستیاب ہے۔ ایسے کام سے منسلک صاحب یا کمپنی والے مزید تفصیلات کے لیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
دعا کا طالب
محمد عظیم حیات
لندن