Voice Of Bhakkar

Voice Of Bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Bhakkar, Media/News Company, Dubai.
(1)

عوامی امنگوں کا بے باک ترجمان ۔۔ملک و قوم کا بے مثال پاسبان ۔۔۔مظلوموں، مجبوروں، غریبوں کی موثر آواز ۔۔ان شاءاللہ۔۔۔۔۔(وائس آف بھکر کا ایک لاکھ 95 ہزار فالورز پر مشتمل پیج عارضی طور پر سسپینڈ ہے ۔۔اس لیے اس پیج کو فالو کر لیں ۔شکریہ )

28/09/2025

*ایشیاء کپ 2025 کا چیمپئن کون ہوگا۔۔۔؟؟*
پاکستان 🇵🇰 ❤️
انڈیا 🇮🇳 👍

27/09/2025

بانو بازار بھکر میں دکانداروں کا جھگڑا ۔۔۔۔بات لمبی ہو گئی ۔۔

ان سے ٹیکس وصول کرکے  آشرافیہ اور سرکاری افسروں کو مفت بجلی اور پیٹرول دیا جاتا ھے.👇
27/09/2025

ان سے ٹیکس وصول کرکے آشرافیہ
اور سرکاری افسروں کو مفت بجلی اور پیٹرول دیا جاتا ھے.👇

بهكر ۔۔۔واردات یا پھر کوئی اور چکر ۔۔۔۔۔رات کچہ پکہ موڑ پر عوام نے  دو نوجوان پکڑ لیے اور کچھ انکے ساتھی ڈالے پر فرار ہو...
27/09/2025

بهكر ۔۔۔واردات یا پھر کوئی اور چکر ۔۔۔۔۔رات کچہ پکہ موڑ پر عوام نے دو نوجوان پکڑ لیے اور کچھ انکے ساتھی ڈالے پر فرار ہوگئے ہیں۔ مخبری مانگنے والے فقیروں نے کی اور اہل علاقہ نے دو بمع موٹر سائیکل پکڑ لئے اور انکے کچھ ساتھی ڈالے پر فرار ہو گئے۔ انکو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پکڑے گئے ایک کا ڈیرے وال موٹر ورک شاپ کے نام سے شاپ ہے اختر کلینک کے پاس ۔ذرائع

27/09/2025

بهکر میں پیرا فورس کی صفایا مہم شروع ۔۔۔

آپ کو کس کا سٹائل پسند آیا ؟؟؟؟
27/09/2025

آپ کو کس کا سٹائل پسند آیا ؟؟؟؟

ایک شخص نے قسم کھائی کہ وہ اس وقت تک شادی نہیں کرے گا جب تک کہ وہ سو شادی شدہ مردوں سے مشورہ نہ لے لے۔اس نے کہا: "میں قس...
27/09/2025

ایک شخص نے قسم کھائی کہ وہ اس وقت تک شادی نہیں کرے گا جب تک کہ وہ سو شادی شدہ مردوں سے مشورہ نہ لے لے۔

اس نے کہا: "میں قسم کھاتا ہوں کہ جب تک سو شادی شدہ مردوں سے مشورہ نہ لے لوں، شادی نہیں کروں گا۔" اس نے ننانوے مردوں سے مشورہ کیا، اور اب صرف ایک باقی رہ گیا تھا۔ اس نے ارادہ کیا کہ اگلے دن جس سے بھی سب سے پہلے ملاقات ہوگی، اسی سے مشورہ کرے گا اور اس کے مشورے پر عمل کرے گا۔

صبح جب وہ اپنے گھر سے نکلا تو اسے ایک پاگل آدمی ملا جو ایک لکڑی کی گھوڑی پر سوار تھا۔ یہ دیکھ کر وہ پریشان ہو گیا (کیونکہ اس نے قسم کھا رکھی تھی) لیکن وہ اپنے وعدے سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا تھا۔ چنانچہ وہ پاگل کے قریب گیا اور اس سے کہا:

"اپنی گھوڑی کو روکو تاکہ میں تم سے کچھ پوچھ سکوں۔"

پاگل نے گھوڑی کو روکا، اور آدمی نے پوچھا: "میں نے اللہ سے وعدہ کیا تھا کہ میں سو شادی شدہ مردوں سے مشورہ لوں گا، اور تم سوویں ہو۔ میں نے عہد کیا تھا کہ جس سے بھی آج سب سے پہلے ملاقات ہوگی، اس سے مشورہ کروں گا۔ میں شادی کرنا چاہتا ہوں، تو تمہارا کیا مشورہ ہے؟"

پاگل نے کہا: "عورتیں تین قسم کی ہوتی ہیں:

ایک تمہارے لیے ہوتی ہے،

ایک تمہارے خلاف ہوتی ہے،

اور ایک نہ تمہارے لیے ہوتی ہے نہ تمہارے خلاف۔

پھر اس نے کہا: "خیال رکھو، میری گھوڑی کہیں تمہیں مار نہ دے" اور چل پڑا۔

آدمی نے کہا: "میں نے اس سے اس کی بات کا مطلب نہیں پوچھا"، چنانچہ وہ پاگل کے پیچھے گیا اور کہا: "اے شخص، اپنی گھوڑی کو روکو۔"

پاگل نے گھوڑی کو روکا، اور آدمی نے قریب آ کر کہا: "مجھے اس کی وضاحت دو، میں تمہاری بات نہیں سمجھا۔"

پاگل نے کہا: "پہلی قسم کی عورت وہ ہے جو تمہارے لیے ہو، یعنی کنواری عورت۔ اس کا دل اور محبت صرف تمہارے لیے ہوگی، کیونکہ وہ تمہارے سوا کسی اور کو نہیں جانتی۔ اگر تم اس کے ساتھ اچھا سلوک کرو گے تو وہ کہے گی: 'یہ ہیں مرد'، اور اگر برا سلوک کرو گے تو بھی وہ یہی کہے گی: 'یہ ہیں مرد'۔

دوسری قسم کی عورت وہ ہے جو تمہارے خلاف ہو، یعنی وہ بیوہ جس کے بچے ہوں۔ وہ تم سے لے گی اور اپنے بچوں کو دے گی، تمہارا مال خرچ کرے گی اور پہلے شوہر پر روئے گی۔

تیسری قسم کی عورت وہ ہے جو نہ تمہارے لیے ہے نہ تمہارے خلاف، یعنی وہ بیوہ جس کے بچے نہ ہوں۔ اگر تم اس کے ساتھ اچھا سلوک کرو گے تو وہ کہے گی: 'یہ اس سے بہتر ہے'، اور اگر برا سلوک کرو گے تو وہ کہے گی: 'وہ اس سے بہتر تھا'۔ اگر تم پہلے والے سے بہتر ہوئے تو وہ تمہاری ہوگی، ورنہ تم پر بوجھ بنے گی۔"

پھر وہ چل دیا، اور آدمی نے اس کا پیچھا کیا اور کہا: "افسوس! تم نے داناؤں کی طرح بات کی اور پاگلوں کی طرح کام کیا۔"

پاگل نے جواب دیا: "اے شخص، میری قوم نے مجھے قاضی بنانے کی کوشش کی، لیکن میں نے انکار کر دیا۔ جب انہوں نے زور دیا تو میں نے پاگل بننے کا بہانہ کیا تاکہ ان سے جان چھڑا سکوں".

کوٹ ادو  17 سالہ لڑ۔۔۔۔۔کی سے  ز۔۔۔۔۔ کا مفر۔ور ملز۔م غلام عباس سی سی ڈی  سے مبینہ مقا۔بلے میں پار ۔۔۔
27/09/2025

کوٹ ادو 17 سالہ لڑ۔۔۔۔۔کی سے
ز۔۔۔۔۔ کا مفر۔ور ملز۔م غلام عباس سی سی ڈی سے مبینہ مقا۔بلے میں پار ۔۔۔

ڈاکٹر عرفان قمر غنی غنی میڈیکل سٹور کالج روڈ بھکر بقضائے الٰہی وفات پا گیے ہیں۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن...
27/09/2025

ڈاکٹر عرفان قمر غنی
غنی میڈیکل سٹور کالج روڈ بھکر
بقضائے الٰہی وفات پا گیے ہیں۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
جن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

26/09/2025

بچوں کو ا۔غ۔و۔ا کرکے گردے نکالنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

ہاں جی  ! بهکر والوں تیار ہو ؟؟  #بھکر
26/09/2025

ہاں جی ! بهکر والوں تیار ہو ؟؟

#بھکر

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share