Voice Of Bhakkar

Voice Of Bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Bhakkar, Media/News Company, Dubai.
(1)

عوامی امنگوں کا بے باک ترجمان ۔۔ملک و قوم کا بے مثال پاسبان ۔۔۔مظلوموں، مجبوروں، غریبوں کی موثر آواز ۔۔ان شاءاللہ۔۔۔۔۔(وائس آف بھکر کا ایک لاکھ 95 ہزار فالورز پر مشتمل پیج عارضی طور پر سسپینڈ ہے ۔۔اس لیے اس پیج کو فالو کر لیں ۔شکریہ )

آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا اور  ایم پی اے منکیرہ (بهكر ) غضنفر عباس چھینہ کا تنازعہ ۔۔۔۔۔۔پنجاب اسمبلی کی استحق...
12/08/2026

آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا اور ایم پی اے منکیرہ (بهكر ) غضنفر عباس چھینہ کا تنازعہ ۔۔۔۔۔۔
پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی نے فریقین کی رائے اور موقف جاننے کے بعد معاملہ ملتوی کردیا ۔۔۔ یادرہے کہ چند روز قبل ایم پی اے غضنفر عباس چھینہ نے پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق پیش کی اور آر پی او فیصل آباد کے بارے میں شکایت کی کہ وہ آئی جی پنجاب سے ملکر اور ان سے فون کروا کے ایک کیس کے سلسلے میں آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا سے ملے لیکن آر پی او نے انہیں کہا میں آپ کو جواب دینے کا پابند نہیں ہوں ، ایم پی اے کے بقول اگر ایک پولیس افسر عوامی منتخب نمائندے کو جواب دہ نہیں ہے اور وہ جواب دینے کو اپنی شان کے خلاف سمجھتا ہے تو ایک عام شہری کی حیثیت انکے سامنے کیا ہو گی ، دوسری جانب آر پی او فیصل آباد نے کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر تحریری اور زبانی موقف دیا کہ ایم پی اے صاحب 302 کے کیس میں 109 کے ملزم کو ساتھ لے کر میرے دفتر آئے ، ملزم کی موجودگی میں انہوں نے مجھ سے جواب چاہے جس پر میں نے انہیں کہا کہ ملزم کی موجودگی میں آپ کو جواب دینے کا پابند نہیں ہوں ، اس پر جناب ناراض ہو گئے اور دفتر سے چلے گئے ۔۔۔۔۔پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے چیئرمین نے فریقین کو معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے مہلت دی ہے اور اس وجہ سے اس کیس کو ملتوی کردیا گیا ہے ، امید ہے اگلے ایک دو روز میں آر پی او فیصل آباد اور ایم پی اے صاحب آپس میں بات چیت سے معاملہ حل کرلیں گے اور یہ قضیہ ختم ہو جائے گا ۔۔۔

فاضل پور:اڈا فیض آباد کے مقام پر کار اور موٹر سائیکل میں تصا........ ، بہن بھائی چل بسے ۔۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ...
12/08/2026

فاضل پور:اڈا فیض آباد کے مقام پر کار اور موٹر سائیکل میں تصا........ ، بہن بھائی چل بسے ۔۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نوجوان بھائی، بہن کا تعلق بکھر فیملی سے تھا ۔جو محلہ شاہ پور روڈ فاضل پور کے رہائشی تھے ۔۔

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی 12اگست رات سے 15اگست تک بھکر و تھل کے علاقوں میں اچھی بارشوں کے امکانات متوقع ہی...
12/08/2026

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی 12اگست رات سے 15اگست تک بھکر و تھل کے علاقوں میں اچھی بارشوں کے امکانات متوقع ہیں

12/08/2026

* 3 دن کی چھٹیاں !*

*بینکس اور مالیاتی ادارے 14، 15 اور 16 اگست کو 3 روز بند رہیں گے*
۔ اے ٹی ایم اور آن لائن سروسز جاری رہیں گی

12/08/2026

بهكر شہر میں بارش کے بعدتیز ۔۔۔۔دھوپ ۔۔۔۔ حبس میں مزید اضافہ۔۔۔ ۔۔شدت کی گرمی ۔۔۔

12/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دنیاپور میں ٹریفک وارڈن کے مبینہ تعاقب اور لات ما۔ر۔نے کے دوران ز۔۔خمی ہونے والا نوجوان "کاشف سیکورٹی گارڈ" دورانِ علاج دم توڑ گیا۔۔۔۔

12/08/2026

ممبران اسمبلی وعدے کر کے ووٹ لے گئے پھر شکل نہ دکھائی ۔۔۔۔۔الیکشن میں کوئی سیاسی ادھر کا رخ نہ کرے ۔۔۔۔۔
یوسف شاہ (بہل)کے بچے، بوڑھے، جوان سڑکوں پر نکل آئے۔۔۔۔
اہل علاقہ نے بھکر کے سیاست دانوں کو" دھو "ڈالا ۔۔۔۔
#بھکر

12/08/2026

باران رحمت ۔۔۔۔۔خدا کی قدرت

12/08/2026

الحمدللہ
بھکر میں باران رحمت۔۔۔

12/08/2026

پنجاب۔"ویمن سیفٹی ایپ" پر ای چالان چیک کرنے کا فیچر متعارف۔خواتین اب 'ویمن سیفٹی ایپ' کے ذریعے گھر بیٹھے ای چالان چیک کر سکتی ہیں

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share