04/03/2026
جو لوگ جنت کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں اور خد کو جنت کی بشارت دیئے ہوئے ہیں نعوذباللہ ان کو بتا تا چلوں کے یے وہ ھستی ہیں جس نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کی خاطر وقف کی اور جتنی اس شخص نے پیشنگوئیاں کی سب کی سب سھی ثابت ہوئی اللہ پاک ان کی قبر کو روشن کرے اج ملاں ان کی جوتی کے برابر نہیں۔