Junaid ismail 1

Junaid ismail 1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Junaid ismail 1, Digital creator, Dubai.

یہ پیج ویڈیوز ری ایکشن پر مبنی ہے زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں تاکہ بہتر بنایا جاسکے آپ سب کی سپورٹ کا بہت شکریہ دل سے 💞❤️
Real reactions, no filter
Honest reactions on viral videos
Support via subscription ❤️

ابوظہبی سے العین روڈ E22 روڈ کی سپیڈ 160km لمٹ ہے کمال
31/08/2026

ابوظہبی سے العین روڈ E22 روڈ کی سپیڈ 160km لمٹ ہے کمال


یہ دبئ ہے میری جان
26/08/2026

یہ دبئ ہے میری جان

کچھ دوست پوچھ رہے تھے کہ علیم کہاں غائب ہو گیا ہے؟ سوشل میڈیا پر نہ کوئی ویڈیو آ رہی ہے اور نہ ہی کوئی پوسٹ۔علیم کو 16 م...
23/08/2026

کچھ دوست پوچھ رہے تھے کہ علیم کہاں غائب ہو گیا ہے؟ سوشل میڈیا پر نہ کوئی ویڈیو آ رہی ہے اور نہ ہی کوئی پوسٹ۔

علیم کو 16 مارچ 2026ء کو سائبر کرائم نے گرفتار کیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اس نے ایئرپورٹ جا کر ایک ویڈیو بنائی تھی، جس کی وجہ سے اسے گرفتار کیا گیا اور وہ ابھی تک جیل میں ہے۔ سزا مکمل ہونے کے بعد اسے ڈی پورٹ کرکے پاکستان بھیج دیا جائے گا۔

میری سعودی عرب میں رہنے والے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ قانون کی مکمل پاسداری کریں، ایسی ویڈیوز نہ بنائیں جو قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہوں، اپنے بچوں کے لیے محنت کریں اور جس ملک میں رہتے ہیں اس کے قوانین، کرنسی اور قومی پرچم کا احترام کریں۔

ہم جہاں بھی رہتے ہیں، اس ملک کے قانون اور عزت کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ اللہ پاک سب کو محفوظ رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

بہت سارے تعداد میں ماشاءاللہ کھجوریں اس کا نام ہے مجدول
23/08/2026

بہت سارے تعداد میں ماشاءاللہ کھجوریں اس کا نام ہے مجدول

23/08/2026

*إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 🕊️
> بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں، اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

زندگی کتنی عارضی ہے، انسان آج مٹی کے اوپر ہے اور کل مٹی کے نیچے۔ اللہ پاک ہم سب کے پیاروں کی مغفرت فرمائے اور آگے کی منزلیں آسان کرے۔ آمین 🖤🙏🙏

یہ وہ جگہ ہے جہاں چائنیز لوگ بیڈمنٹن کھیلتے ہیں دبئ میں ہے     dubai great Dubai
20/08/2026

یہ وہ جگہ ہے جہاں چائنیز لوگ بیڈمنٹن کھیلتے ہیں دبئ میں ہے


dubai
great Dubai

دبئی میں بادلوں کے ڈیرے یااللہ رحمت کی بارش عطا کردے آمینمورخہ:19/08/2026
19/08/2026

دبئی میں بادلوں کے ڈیرے یااللہ رحمت کی بارش عطا کردے آمین
مورخہ:19/08/2026

18/08/2026

اس وقت عمران خان کا ہسپتال منتقل ہونا دنیا کی سب سے بڑی خبر بن چکی ہے ۔ خان صاحب کے ہستپال منتقلی کی خبر دنیا میں ٹاپ ٹرینڈ بن چکی ہے

18/08/2026

نورین نیازی کی اٹھ ماہ بعد اپنے بھائی سے ملاقات عمران خان نے پہلا سوال پوچھا میری عوام کیسی ہیں

18/08/2026

کشمیر جو کبھی ہماری شہ رگ تھا اب ہم اس شہ رگ پہ خود چھری پھیر رہے ہیں

Address

Dubai
1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid ismail 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Junaid ismail 1:

Shortcuts

Share