
22/07/2025
یہ میری بچپن کی تصویر ہے کوئی بھائی اس تصویر کو صاف کر کے اچھا ریزلٹ بنا دے
زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ
یہ میرے بچپن کی اس دن کی تصویر ہے جس دن میں بہت خوش تھا کے آج میں کیمرے کے سامنے ہوں اور آج میری تصویریں بنے گی کیونکہ اس وقت کیمرا بہت مشکل سے ملتا تھا یہ ایک تصویر میرے رہے گئی ہے باقی تصاویر گم ہوگئی بچپن یادگار تصویر میرے پاس صرف ایک ہی ہے آپ اس کو صاف کر دیں آپ کا شکریہ
کیونکہ کے کسی نے کیا خوب کہا ہے
گزرا ہوا زمانہ آتا نہیں دوبارہ ،