Asghar Khosa

Asghar Khosa وتعزو من تشاء وتزل،و،من تشاء ، عزت اور ذلت میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے ❣️❣️❣️❣️❣️❣️
(1)

03/08/2026
90 سال کی عمر میں دلہن لے ایا بابا جی
30/06/2026

90 سال کی عمر میں دلہن لے ایا بابا جی

غریبوں کا ناشتہ
29/06/2026

غریبوں کا ناشتہ

میرا بیٹا اگر گناہ گار تھا تو مجھے ثبوت دو، میں خاموش ہو جاؤں گی، ورنہ میں چیختی رہوں گی۔۔۔منتہا کیس کے مرکزی کردار ارسل...
28/06/2026

میرا بیٹا اگر گناہ گار تھا تو مجھے ثبوت دو، میں خاموش ہو جاؤں گی، ورنہ میں چیختی رہوں گی۔۔۔
منتہا کیس کے مرکزی کردار ارسلان کی ماں کی دہائیاں۔

میں بھی ایک ماں ہوں۔ مجھے اس بچی کی موت کا بھی بے حد غم ہے اور میں اس کی ماں کے درد کو بھی محسوس کر سکتی ہوں۔ مگر 25 سال میں میرے بیٹے کی کبھی ایک بھی شکایت سامنے نہیں آئی۔

میرا صرف ایک سوال ہے: اگر واقعی میرا بیٹا اکیلا یہ سب کر کے دکان کے اندر بنی سیڑھیوں سے اوپر گیا، تو کیا دکان کا مالک، اس کا بیٹا اور دوسرے ملازم کچھ بھی نہ دیکھ سکے؟ دکان سے اگر ایک ٹافی بھی کم ہو جائے تو معلوم ہو جاتا ہے، پھر ایک بچی کو اوپر لے جانے اور کافی دیر تک وہاں رہنے کا کسی کو کیسے علم نہ ہوا؟ کیا کسی نے ایک ملازم کی غیر موجودگی بھی محسوس نہ کی؟

میں حکومت، پولیس اور متعلقہ اداروں سے صرف اتنی درخواست کرتی ہوں کہ مجھے واضح ثبوت دکھائیں۔ اگر میرا بیٹا واقعی قصوروار تھا تو میں اللہ کے فیصلے پر سر جھکا دوں گی، لیکن اگر وہ بے قصور تھا تو ایک ماں کو یہ حق ضرور ملنا چاہیے کہ وہ سچ جان سکے۔

میں وہ بدقسمت ماں ہوں جس کے گھر اس کے جوان بیٹے کی میت بھی نہیں آنے دی گئی۔ ہمیں قبرستان میں صرف چند لمحوں کے لیے اس کا چہرہ دیکھنے دیا گیا، یہاں تک کہ اسے آخری بار چھونے اور اس کا ماتھا چومنے کی بھی اجازت نہ ملی۔

انصاف کرنے والوں سے میری صرف ایک فریاد ہے: اگر انصاف موجود ہے تو مجھے بھی انصاف دو۔ مجھے ثبوت دو کہ میرا بیٹا گناہ گار تھا یا بے گناہ۔ تاکہ اگر وہ قصوروار تھا تو میں اس کے لیے دعا نہ کروں، اور اگر وہ بے قصور تھا تو کم از کم ایک ماں کو یہ سکون مل جائے کہ وہ اپنے بیٹے کی مغفرت کی دعا پورے یقین اور دل سے کر سکے۔

"ایک ماں کی فریاد... 💔میں بھی ایک ماں ہوں، اس معصوم بچی کے جانے کا دکھ بھی دل سے محسوس کرتی ہوں، اور اس کی والدہ کے غم م...
28/06/2026

"ایک ماں کی فریاد... 💔
میں بھی ایک ماں ہوں، اس معصوم بچی کے جانے کا دکھ بھی دل سے محسوس کرتی ہوں، اور اس کی والدہ کے غم میں برابر کی شریک ہوں۔ لیکن ایک ماں ہونے کے ناطے میں صرف اتنا چاہتی ہوں کہ ہر معاملے میں انصاف اور سچ سامنے آئے۔
اگر میرا بیٹا واقعی قصوروار تھا تو ایسے واضح ثبوت سامنے آئیں کہ ایک ماں کا دل مطمئن ہو جائے۔ اور اگر کسی پہلو پر مزید تحقیق یا انصاف کی گنجائش ہے تو وہ بھی پوری دیانت داری سے ہونی چاہیے۔
ایک ماں کے سوالات کا جواب دینا بھی انصاف کا حصہ ہے۔ میرا مقصد کسی پر الزام لگانا نہیں، بلکہ صرف سچ تک پہنچنا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم بچی پر اپنی رحمت نازل فرمائے، اس کے والدین کو صبر عطا فرمائے، اور ہر مظلوم کو انصاف نصیب کرے۔ آمین۔ 🤲"

کس ملک کی ہے پتہ نہیں
28/06/2026

کس ملک کی ہے پتہ نہیں

بچوں کے پیٹ کی خاطر رزق حلال کما رہا ہے یہ بھائی بارش میں مویشی منڈی میں جا کے چاول بھیجتا ہے
28/06/2026

بچوں کے پیٹ کی خاطر رزق حلال کما رہا ہے یہ بھائی بارش میں مویشی منڈی میں جا کے چاول بھیجتا ہے

کیا مسکراہٹ ہے یار ❤️🌹❤️
27/06/2026

کیا مسکراہٹ ہے یار ❤️🌹❤️

Address

Dubai

Telephone

+971547384258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asghar Khosa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category