Raza Farooqui

Raza Farooqui Raza Farooqui, a Digital creator and tech expert with 13+ years of experience, has founded five global companies.

Recognized in 2016 as a top young entrepreneur, he leads with innovation and inspires others through his impact in the evolving tech world.

25/07/2025

23/07/2025
 Raza Farooqui
23/07/2025

Raza Farooqui

جوانی میں بیروزگاری موت کا دوسرا نام ہے۔
22/07/2025

جوانی میں بیروزگاری موت کا دوسرا نام ہے۔

نہ التجا کی، نہ رحم مانگا .بس پوری جرات سے کہا کہ صرف گولی کی اجازت ہے 😢مگر بے حیائ کی ہر رسم سے انکار کرتی ہوں۔شیتل الگ...
21/07/2025

نہ التجا کی، نہ رحم مانگا .بس پوری جرات سے کہا
کہ صرف گولی کی اجازت ہے 😢

مگر بے حیائ کی ہر رسم سے انکار کرتی ہوں۔

شیتل الگ ہٹ گئی .اپنی ہی لاش کے قدموں میں کھڑی ہو گئی۔

وہ مر گئی،مگر اُن پگڑیوں، اُن بندوقوں، "اُن روایات کو شکست دے گئی جو عورت کی مرضی سے ڈرتی ہیں

فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَھم بِالْمَعْرُوفِ"

ترجمہ:
"پس تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے راضی ہو جائیں۔

#عورت
#شیتل
#معاشرہ










*دل دہلا دینے والا گینگ کیس!**اسلام آباد میں انسانیت، قانون اور مذہب کو بیچنے والا گھناؤنا نیٹ ورک بے نقاب**ایک ایسا خطر...
18/07/2025

*دل دہلا دینے والا گینگ کیس!*
*اسلام آباد میں انسانیت، قانون اور مذہب کو بیچنے والا گھناؤنا نیٹ ورک بے نقاب*
*ایک ایسا خطرناک گینگ سامنے آیا ہے جو “توہینِ مذہب (Blasphemy)” کے سنگین الزام کو کاروبار بنا چکا ہے۔*
📍 گینگ کے ارکان میں شامل ہیں:
▪️ مولانا طاہر اشرفی کا بھائی
▪️ ایف آئی اے کے کرپٹ اہلکار
▪️ بااثر وکیل راو عبدالقَیوم
▪️ اور چند لڑکیاں جو سوشل میڈیا پر شکار تلاش کرتی ہیں
🔴 طریقہ واردات:
1️⃣ لڑکیاں واٹس ایپ پر بات کرتے ہوئے مذہب پر حساس گفتگو چھیڑتی ہیں
2️⃣ مردوں سے نادانستہ کوئی جملہ نکلوا کر اس کا اسکرین شاٹ لے لیتی ہیں
3️⃣ وہ ثبوت ایف آئی اے کے اہلکاروں کو دیتی ہیں
4️⃣ ایف آئی اے والے بندے کو اٹھا کر پرائیویٹ سیل میں رکھتے ہیں
5️⃣ پھر شروع ہوتا ہے پیسے کا لین دین
6️⃣ جو دے دے، وہ بچ جاتا ہے…
7️⃣ جو نہ دے، اس پر 295-C (توہینِ رسالت) لگا دی جاتی ہے – جس کی سزا موت ہے!
📽 ویڈیو میں عدالت سے جس شخص کو نکالا جا رہا ہے وہ مولانا طاہر اشرفی کا بھائی بتایا جا رہا ہے — مرکزی کردار!
⚖️ ایمان مزاری کی قانونی ٹیم 100 سے زائد متاثرین کے کیسز لڑ رہی ہے — کچھ قید، کچھ ماریے جا چکے!
*اس کیس کی سماعت “ان کیمرہ” ہو رہی ہے تاکہ طاقتور شخصیات کی حقیقت عوام کے سامنے لائی جا سکے۔*
*یہ کیس صرف عدالت میں نہیں بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر پر چل رہا ہے!*
*مذہب، قانون اور عزت کو ہتھیار بنانے والوں کو بےنقاب کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

Day and Night view of Clock Tower ❤️
16/07/2025

Day and Night view of Clock Tower ❤️

16/07/2025

قیمت کوئی بھی ہو
آدمی اگر بک جائے
تو ٹکے کا بھی نہیں رہتا۔

ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کریں  #الحمدلله
16/07/2025

ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کریں
#الحمدلله

Ya Musabbib ul Asbaab..   Raza Farooqui
16/07/2025

Ya Musabbib ul Asbaab.. Raza Farooqui

Address

Dubai
2020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Farooqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share