PTI KhanOfficial

PTI KhanOfficial عمران خان کے سپاہیوں پیج کو لائک کرو ✌

10/12/2025

🇧🇫عشق کی منزل آسان نہیں ہوتی
آگ کا دریا ہو یا پھر دسمبر کی ٹھنڈک راتوں میں ٹھنڈا پانی عشق عمرانیہ کی منہ بولتی تصویر
جنون ،محبت کا بمقابلہ لائف ٹائم ایکسٹینشن

‏سرد رات میں ٹھنڈی سڑک پر اپنے بھائی سے ملاقات کے لئے بزگ خاتون کوئی عام خاتون نہیں ہے بلکہ ایک عظیم لیڈر کی عظیم بہن ہے
09/12/2025

‏سرد رات میں ٹھنڈی سڑک پر اپنے بھائی سے ملاقات کے لئے بزگ خاتون کوئی عام خاتون نہیں ہے بلکہ ایک عظیم لیڈر کی عظیم بہن ہے

09/12/2025

عادل بازئی پھر سے لڑگیاہے
لاالہ الااللہ ہم سرپرکفن باندھ باندھ کے ائیں ہیں راستہ کھولوں ورنہ

کاش ان کے لئے بھی کوئی بگ رادر ہوتا ۔۔ 😔
09/12/2025

کاش ان کے لئے بھی کوئی بگ رادر ہوتا ۔۔ 😔

*_صوبائی وزیر مینا خان آفریدی ، سینٹر مرزا آفریدی اور عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجھوتہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے !!_*
09/12/2025

*_صوبائی وزیر مینا خان آفریدی ، سینٹر مرزا آفریدی اور عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجھوتہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے !!_*

09/12/2025

پانچ دن تک عسکری ٹاؤٹس کے ذریعے دھمکیاں دلوائی گئیں کہ کوئی اڈیالہ جیل کے باہر نظر نہ آئے، لیکن آج دیکھ لو، عمران خان کے وفادار پھر بھی پہنچ گئے۔ یہ تمہاری دھمکیاں، یہ خوف کا ماحول، اب نہیں چلے گا۔

قوم ڈرنے والی نہیں، بزدل تم ہو، جو سچ سے خوف کھاتے ہو!

08/12/2025

07/12/2025

عمران خان اس ملک کی انشورنس پالیسی ہے

Address

Dira Dubai
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI KhanOfficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share