14/12/2025
اس ویڈیو میں آپ کو دبئی شہر کا اک چھوٹا سا ٹور دینے والا ہوں، دبئی متحدہ عرب امارات کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ اور جدید شہر ہے جس نے امریکہ اور یورپ کے بڑےبڑے شہروں کو ٹکر دے کر دنیا کی بلند عمارتوں کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے ،دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ بھی یہاں ہی موجود ہے جو 163 منزلوں پر مشتمل ہے ۔اس کےعلاوہ برج العرب ، میوزم آف فیوچر، فریم دبئی بھی منفرد انداز سے تعمیر کی گئی ہیں ۔