
10/07/2025
"عمر بن عبدالعزیزؒ — 3 براعظموں کے خلیفہ، مگر سچائی کے غلام"
جس شخص نے فاطمہ بنت عبدالملک کا زیور بیت المال میں جمع کرایا،
جو بچوں کی عید کے کپڑوں کے لیے بھی بیت المال سے ایڈوانس لینے سے ڈرتا تھا،
جس کا بیٹا کہہ اٹھا:
"ہم شرمندہ نہیں، ہمارے باپ نے بیت المال میں خیانت نہیں کی"
وہی عمر بن عبدالعزیزؒ، تاریخ کا وہ درخشاں باب ہیں جس پر ہر حکمران کو شرمندہ ہونا چاہیے۔
آج ہمارے حکمرانوں، تاجروں، اور پڑھے لکھے نوجوانوں کو اپنا آئینہ انہی کرداروں میں دیکھنا چاہیے۔
📚 اپنی تاریخ پڑھو،
💰 چمکتے لباسوں اور مہنگی گھڑیوں سے عزت نہیں ملتی،
🕋 اصل مقام تقویٰ، دیانت اور اللہ کی رضا میں ہے۔
🔁 اس سچے کردار کو عام کرو، تاکہ نئی نسل کو کردار کا شعور ملے۔