03/03/2026
کلرکہار(ونہار نیوز)تھانہ ونہار کے نواحی گاؤں ماٹن سے تعلق رکھنے والے اشتہاری ملزم ملک عرفان عرف فانہ ماٹن اور گل زمان عرف گلا ماٹن ڈیرہ غازی خان میں مبینہ مقابلے میں جانبحق
ملزمان سنگین نوعیت کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے