Tujhe jeena hai mere bina

Tujhe jeena hai mere bina link

*خدا جانے میرا کیا واسطہ ہے تجھ سے💔🥹**ہزاروں اپنے ہیں مگر یاد تم ہی آتے ہو🫀*
18/08/2026

*خدا جانے میرا کیا واسطہ ہے تجھ سے💔🥹*
*ہزاروں اپنے ہیں مگر یاد تم ہی آتے ہو🫀*

18/08/2026

*کوئی آیا ہی نہیں سفرِ غم میں میرا ساتھ دینے*
*مجھے سب کہتے رہے٬ مجھے تم سے محبت ہے*

18/08/2026

ایک جھوٹ باقی تمام سچ کو مشکوک کر دیتا ہے ۔

*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢MR🩷⃝🧸*Tariq Jamil

18/08/2026

وقت کی آخری دہلیز پر پہنچ کر معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پائیدار رفاقت اپنی ذات کی ہوتی ہے! 🌼

18/08/2026

*آج کل کی حقیقت یہ ہے 💥کہ 💫لوگ آپ کی خاموشی کو کمزوری اور آپ کی🩷🌺 مصروفیت کو غرور💖 سمجھ لیتے ہیں اس لیے ہر کسی کو وضاحت دینے کے بجائے اپنے سکون کو ترجیح دیں*❤️🫠❤️

18/08/2026

آپ کی آدھی خوبصورتی آپ کے الفاظ میں
جبکہ باقی آپ کے اخلاق میں ہے!

17/08/2026

*وقت ہر چہرے سے نقاب ہٹا دیتا ہے، اس لیے کردار کی حفاظت کریں ، شہرت کی نہیں.*❤️🙂💫🫠

17/08/2026

*کہاں سے لاؤں وہ گزرہ ہوا پل ❤️‍🩹🥺*
*جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے 💔🥹*

17/08/2026

*سب کو دلاسہ دینے والا* *شخص🫠*
*اکثر اپنے دکھ میں اکیلا ہوتا ہے🙂*

17/08/2026

*امیدیں درد دے رہیں تھیں*
*میں نے رکھنی ہی چھوڑ دیں* 🫠

Address

Street 23A
Dubai

Telephone

+923014200015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tujhe jeena hai mere bina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share