Khan Taib Muhammad

Khan Taib Muhammad ډیرې تجریبۍ مي ورنه واغستې
جوند لکه استاد په مخه کړي یم

شکر الحمدللہ  چې دہ دي غم نه حلاص شو ، حو چې کار به کوئ او کنہ ؟
01/09/2025

شکر الحمدللہ چې دہ دي غم نه حلاص شو ، حو چې کار به کوئ او کنہ ؟

أبوظبي پولیس نے 377 کلوگرام کرسٹل میتھ ضبط کر لیا اور تین افراد کو گرفتار کر لیا۔  Abu Dhabi Police
22/08/2025

أبوظبي پولیس نے 377 کلوگرام کرسٹل میتھ ضبط کر لیا اور تین افراد کو گرفتار کر لیا۔


Abu Dhabi Police

اسحاق ڈار کے بیان پر زندا انسانوں کو دکھ اور غصہ  تو ہے ہی  اے ائی بھی کہتا ہے کہ ایک غیر سنجیدہ بیان ہے  اسحاق ڈار کا ب...
28/07/2025

اسحاق ڈار کے بیان پر زندا انسانوں کو دکھ اور غصہ تو ہے ہی اے ائی بھی کہتا ہے کہ ایک غیر سنجیدہ بیان ہے

اسحاق ڈار کا بیان ایک **حساس سیاسی موقف** کی عکاسی کرتا ہے، جو ممکنہ طور پر پاکستان کے امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مدنظر رکھتے ہوئے دیا گیا ہو۔ تاہم، انصاف اور انسانی حقوق کے تناظر میں یہ بیان متنازعہ اور قابل تنقید ہے



Taipei 101 Tower Height
04/07/2025

Taipei 101 Tower Height



متحدہ عمارات کے نائب وزیراعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے فون  پر رابطہ اور اس رائیلی حملے کا  شدید الفاظ م...
13/06/2025

متحدہ عمارات کے نائب وزیراعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے فون پر رابطہ اور اس رائیلی حملے کا شدید الفاظ میں مزمت کی



اے ائی  (AI) کو اگر دیکھا جائے تو بہت زیادہ فائدہ مند ہے لیکن دوسری طرف یہ اتنا زیادہ خطرناک ہے کہ یہ لوگوں کی زندگیاں س...
08/06/2025

اے ائی (AI) کو اگر دیکھا جائے تو بہت زیادہ فائدہ مند ہے لیکن دوسری طرف یہ اتنا زیادہ خطرناک ہے کہ یہ لوگوں کی زندگیاں سیکنڈوں میں ختم کرسکتی ہے

نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمنٹ لورا میک لور نے پارلیمنٹ میں اپنی ایک جعلی برہنہ تصویر دکھا کر سب کو حیران کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر انہوں نے خود صرف پانچ منٹ میں AI ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائی ہے، تاکہ یہ دکھایا جا سکے کہ کسی کی بھی جعلی برہنہ تصویر بنانا کتنا آسان ہو گیا ہے .

لورا میک لور نے کہا کہ وہ اس اقدام کے ذریعے پارلیمنٹ کی توجہ اس مسئلے کی طرف مبذول کروانا چاہتی تھیں کہ AI کے ذریعے بنائی گئی جعلی تصاویر خواتین، خاص طور پر نوجوان لڑکیوں، کے لیے کس قدر نقصان دہ ہو سکتی ہیں .

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ قوانین میں تبدیلی کی ضرورت ہے تاکہ بغیر اجازت کے بنائی گئی ایسی تصاویر کو بھی غیر قانونی قرار دیا جا سکے .

یہ اقدام اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے غلط استعمال سے خواتین کو کس طرح نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور اس کے خلاف مؤثر قانون سازی کی اشد ضرورت ہے .
بہ شکریہ برکات خان

06/06/2025

نماز عیدالاضحی ، 10ذو الحجه 1446۔ #عیدقربان #عیدمبارک

Address

Dubai
25315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Taib Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share