18/01/2026
پنجاب حکومت کا بیرون ملک نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کی مالی معاونت کا اعلان
پروگرام کے تحت اہل افراد کو بلا سود قرض فراہم کیا جائے گا، 18سال یا اس سے زائد عمر کے افراد جو بیرون ملک جانے کے خواہشمند ہوں، ڈومیسائل پنجاب کا ہو، بیرون ملک سے مستند جاب آفر رکھنے والے افراد بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں