Political vibes in Pakistan

Political vibes in Pakistan ✍️🎙️🇵🇰 حقائق کی طاقت، عوام کی آواز

28/08/2026

کرپشن کی کہانی🎙🤔
کیا عمران خان کہ والد واقع ہی کرپٹ انسان تھے؟؟
بھٹو دور میں جنکو کرپشن ثابت ہونے پر نوکری سے نکالا گیا تھا؟

24/08/2026

عمران خان کو مرد خر آصف علی زرداری کا جواب ✌️📢📢

24/08/2026

بڑے بھائی بھول گئے ہیں 2018 میں جب انکے لیڈر عمران خان کی حکومت آئی تھی تو یہ کہا کرتے تھے جنرل قوم کا باپ ہوتا ہے۔آج یہ سب تنقید صرف اس لئے ہے کیونکہ انکا لیڈر جرم ثابت ہونے پر جیل میں پابند سلاسل ہے۔

24/08/2026

اپنے بچوں کی سالگرہ مناتے وقت جب دین کے دلائل نہیں مانگتے تو پیارے آقا ﷺ کا میلاد منانے پر دلیل کیوں مانگتے ہیں جن کے صدقے ہمیں دین اور ایمان نصیب ہوا؟ ❤️
اگر محبت کے اظہار کے لیے بچوں کی سالگرہ جائز سمجھتے ہیں، تو محبتِ رسول ﷺ کے اظہار پر اتنے سوال اور اعتراض کیوں؟

23/08/2026

یو۔کے والوں سے میرا سوال؟؟
ایک بات سمجھ نہیں آتی۔ جو پاکستانی برطانیہ میں رہتے ہیں، ان میں سے کچھ عید میلادالنبی ﷺ کے جلوس کی مخالفت یہ کہہ کر کرتے ہیں کہ اس سے حکومت ان کے لیے مشکلات پیدا کرے گی۔

اگر برطانیہ واقعی ہر مذہب کا احترام کرتا ہے، مذہبی آزادی دیتا ہے اور تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، تو پھر ایک پُرامن مذہبی جلوس سے اتنی پریشانی کیوں ہونی چاہیے؟

اگر قانون کی پابندی کرتے ہوئے اپنے مذہب پر عمل کرنا بھی مشکل سمجھا جائے، تو پھر ہم دوسروں کے معاشرے کو اپنے معاشرے سے بہتر قرار دینے کی وجہ کیسے بیان کریں گے؟

23/08/2026

اس کی بھی سن لیں 😂😂
بندوق کہ نشنے پر آصف علی زرداری


Address

Dubai

Telephone

+923419464919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Political vibes in Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Political vibes in Pakistan:

Shortcuts

Share