
08/09/2025
محمد رضوان پلئیر آف دی میچ سی پی ایل میں ۔رضوان سے سوال آج سی پی ایل میں پہلی بار اوپننگ کی میچ وننگ اننگز کھیل گئے ۔ رضوان نے کہا کہ مجھے ٹی 20 میں بطور اوپنر کھیلنا اچھا لگتا ہے لیکن ٹیم منیجمنٹ جس نمبر پر بیٹنگ کروائے انشاء اللہ بہترین پرفارمینس دینے کی کوشش کرونگا ۔۔۔