30/05/2026
قدرت کی سرسبزی کتنی خوبصورت نعمت ہے، اس کا اصل اندازہ شاید ہمیں مڈل ایسٹ میں رہتے ہوئے زیادہ ہوتا ہے۔ پاکستان میں رہتے ہوئے ہریالی، درخت اور خوبصورت مناظر اکثر عام لگتے ہیں کیونکہ وہ ہر وقت ہماری نظروں کے سامنے ہوتے ہیں، اس لیے شاید ہم ان کی قدر اتنی محسوس نہیں کر پاتے۔