Azad Kashmir Digital

Azad Kashmir Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad Kashmir Digital, News & Media Website, 160, Dubai.
(1)

راولاکوٹ کی ہر چھوٹی بڑی خبر،
حلقہ بلوچ کی ہر سیاسی، سماجی اور عوامی آواز آپ تک پہنچانا ہمارا مقصد ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹس، عوامی مسائل، ترقیاتی کام، سیاسی سرگرمیاں اور اہم واقعات سب سے پہلے۔سچ کے ساتھ، عوام کی آواز کے ساتھ

سہنسہ آٹا مل گزشتہ دو ماہ سے بند ہے جبکہ گندم کی ترسیل بھی مکمل طور پر رکی ہوئی ہے، جس کے باعث علاقے میں آٹے کا شدید بحر...
30/07/2026

سہنسہ آٹا مل گزشتہ دو ماہ سے بند ہے جبکہ گندم کی ترسیل بھی مکمل طور پر رکی ہوئی ہے، جس کے باعث علاقے میں آٹے کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔ سب سے زیادہ مشکلات غریب اور دیہاڑی دار طبقے کو درپیش ہیں، جو روزانہ کی بنیاد پر آٹا خرید کر اپنے گھر کا چولہا جلاتے ہیں۔

حکومت وقت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لے، گندم کی ترسیل بحال کرے اور آٹا مل کو دوبارہ فعال بنائے تاکہ عوام کو مناسب قیمت پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

ضلع سدھنوتی منگ کا چراغ آج بوجھ گیا 💔مزاحمت کا ایک بڑا پہاڑ دنیا سے رخصت ہو گیا 💔💔💔💔💔😭اللہ پاک کمانڈر فاروق صاحب کو جنت ...
30/07/2026

ضلع سدھنوتی منگ کا چراغ آج بوجھ گیا 💔
مزاحمت کا ایک بڑا پہاڑ دنیا سے رخصت ہو گیا 💔💔💔💔💔😭

اللہ پاک کمانڈر فاروق صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اللہ پاک جنتوں کا مہمان بنائے امین 💔😭

30/07/2026

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 336 روپے 15 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 393 روپے 4 پیسے پر پہنچ گئی

کراچی میں آزادکشمیر کی تشویشناک صورتحال پر احتجاج
30/07/2026

کراچی میں آزادکشمیر کی تشویشناک صورتحال پر احتجاج

کوٹلی رولی کراس اور شہید چوک میں خواتین کی ریلی پر شیلنگ کی بعد تمام چوکوں میں پولیس اور رینجرز کی مسلسل شیلنگ اور فائرن...
30/07/2026

کوٹلی رولی کراس اور شہید چوک میں خواتین کی ریلی پر شیلنگ کی بعد تمام چوکوں میں پولیس اور رینجرز کی مسلسل شیلنگ اور فائرنگ جاری اللہ پاک خیر فرمائے

ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال کی معطلی کا آرڈر منسوخ۔ ایس پی کوٹلی کے طور پر بدستور  اپنی خدمات جاری رکھیں گے
28/07/2026

ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال کی معطلی کا آرڈر منسوخ۔ ایس پی کوٹلی کے طور پر بدستور اپنی خدمات جاری رکھیں گے

آزاد کشمیر حکومت کا  آج رات 11:30 بجے سے 5 اگست تک تمام موبائل انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ سروسز معطل کرنے کا اعلان
28/07/2026

آزاد کشمیر حکومت کا آج رات 11:30 بجے سے 5 اگست تک تمام موبائل انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ سروسز معطل کرنے کا اعلان

ٹاہلیان سے سردار شہباز وطن پے قربان ہو گے اللہ پاک بھائی کی شہادت قبول کریں😢💔
28/07/2026

ٹاہلیان سے سردار شہباز وطن پے قربان ہو گے اللہ پاک بھائی کی شہادت قبول کریں😢💔

28/07/2026

سینیٹر مشتاق احمد صاحب کو پولیس نے راولاکوٹ جانے سے روک ہے وہ آزاد پتن پل پر بیٹھ گے ہیں

Address

160
Dubai
UB11ET

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Kashmir Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share