Asim Ashu

Wow
13/04/2026

Wow

آج 14 ستمبر بروز اتوار ہے
اور ہم اپنی چھٹی کو کپڑے دھونے میں گزارنے کی کوشش کر رہے ہیں

*نہ توہین سے ڈرو، نہ تاج کی خواہش کرو؛ خوشامد اور بدگوئی دونوں کو بے نیازی سے قبول کرو، اور کسی بیوقوف سے بحث مت کرو۔* ✨...
01/10/2025

*نہ توہین سے ڈرو، نہ تاج کی خواہش کرو؛ خوشامد اور بدگوئی دونوں کو بے نیازی سے قبول کرو، اور کسی بیوقوف سے بحث مت کرو۔* ✨🤌

`الیگزینڈر پشکن`

آج 14 ستمبر بروز اتوار ہےاور ہم اپنی چھٹی کو کپڑے دھونے میں گزارنے کی کوشش کر رہے ہیں
14/09/2025

آج 14 ستمبر بروز اتوار ہے
اور ہم اپنی چھٹی کو کپڑے دھونے میں گزارنے کی کوشش کر رہے ہیں

یہ معصوم جانور پاکستان پنجاب میں سیلاب کی تباہی وبربادی کی داستان بیان کر رہے ہیں اللہ پاک رحم کریں آمین 😭
10/09/2025

یہ معصوم جانور پاکستان پنجاب میں سیلاب کی تباہی وبربادی کی داستان بیان کر رہے ہیں اللہ پاک رحم کریں آمین 😭

آج دیدار کرو😘یقین مانو شہادت کی خبر سن کر دل ریزه ریزہ ہوگیا تھا مگر تصدیق کے بعد پتا چلا اس نام سے کوئی صحافی تھا جس کو...
08/09/2025

آج دیدار کرو😘
یقین مانو شہادت کی خبر سن کر دل ریزه ریزہ ہوگیا تھا
مگر تصدیق کے بعد پتا چلا اس نام سے کوئی صحافی تھا جس کو شہید کیا گیا ہے
اب جاکے دل کو ٹھنڈک میلی ہے
یا اللہ اُمت کے شہزادے کو میری عمر بھی عطا فرمائے مگر اس کا خواب پورا ہونے تک اس کا سایہ اُمت مسلمہ کے سروں پر قائم وہ دائم رکھنا آمین ثم آمین یا رب العالمین

کٹی ہے عمر اسی خواب کے فریب کے ساتھفرازِ زیست بھی دیکھیں گے ہم نشیب کے ساتھ تو میرے ظرف کو مالک کشادہ کردیناکہ دل ہی تنگ...
08/09/2025

کٹی ہے عمر اسی خواب کے فریب کے ساتھ
فرازِ زیست بھی دیکھیں گے ہم نشیب کے ساتھ

تو میرے ظرف کو مالک کشادہ کردینا
کہ دل ہی تنگ نہ پڑ جائے ، تنگ جیب کے ساتھ

بگڑ گئے ہیں اچانک نگار و نقشِ حیات
بڑا ہی ظلم ہوا عکسِ دیدہ زیب کے ساتھ

یہ میٹھے لہجے کے لوگوں کے لب پہ نوحے کیوں ؟
ہوا ہے کیسا ستم ، شہرِ دلفریب کے ساتھ

حصارِ رنج و الم اب سکوں میں ہو تبدیل
مرے خدا تری نصرت رہے وسیب کے ساتھ

کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

08/09/2025
07/09/2025

جس طرح ایک ناقص گھر کو اسی لئیے توڑ دیا جاتا ہے تاکہ اس کی جگہ مکمل ، بہترین ، مضبوط اور خوبصورت گھر تعمیر کیا جا سکے ..

اسی طرح بعض اوقات آپ کی زندگی کی ٹوٹ پھوٹ اور توڑ پھوڑ اسی لیے ہوتی ہے تا کہ آپ کو کمال ، عروج ، بہتری ، بلند مرتبہ اور مضبوطی عطا ہو ..!!
*سو ناموافق حالات پر صبر کیجئیے ...!!* 🤍🌺

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share