Link Share

Link Share Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Link Share, Media/News Company, Dubai.

08/02/2026

📌*_فیصل مسجد کے باہر سے پی ٹی آئی کا جھنڈا پکڑنے پر خاتون گرفتار_*

02/02/2026

کراچی میں ایک اور حادثہ صدر النجبی موبائل مارکیٹ میں اگ بھڑک اٹھی جانی نقصان ہونے کا اندیشہ

19/01/2026

کراچی کا نوجوان اب خاموش نہیں رہے گا جواب دینا ہوگا
کراچی کے اندر لوگ مررہے ہیں مئیر غائب ہے
کراچی کے نوجوان مئیر کراچی پر برس پڑے
مئیر کراچی استعفیٰ دو

17/01/2026

ایبٹ آباد کی تاریخ کا سب سے شاندار استقبال،

17/01/2026

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا قافلہ ہری پور پہنچ گیا، ہزاروں کی تعداد میں عوام نے نکل کر عمران خان کے سپاہی کو خوش آمدید کہا

12/01/2026

ایرانی وزارت خارجہ نے مختلف ممالک کے سفرا کو طلب کیا اور حالیہ احتجاجات کی فوٹیجز بطور ثبوت دکھائیں جن میں بلوائیوں کو اسلحہ کے ساتھ کارروائیاں کرتے اور جلاو گھیر کے مناظر دکھائے گئے، اس اجلاس میں برطانیہ، اٹلی، فرانس اور جرمنی کے سفیر بھی شامل تھے، اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا یہ کارروائیاں پرامن مظاہرے کے دائرے سے نکل کر منظم پرتشدد کی گئیں۔ تہران نے برطانیہ، اٹلی، فرانس اور جرمنی کے سفیروں سے مطالبہ کیا کہ وہ یہ ریکارڈ شدہ دستاویزی مواد براہِ راست اپنے ممالک کے وزرائے خارجہ تک پہنچائیں اور پرتشدد مظاہرین کی حمایت کے سرکاری بیانات واپس لیں۔ تہران نے واضح کیا کہ وہ کسی قسم کی کھلی مداخلت برداشت نہیں کرے گا۔!!!

10/01/2026

ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ اپنے بیک ڈور رابطوں کا آپ کو بتا دیں۔ ہاں آپ سے ایک وعدہ ہے ہم پاکستان اور پارلیمنٹ کی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔۔۔
کوئی بھی ملک فوج اور خفیہ اداروں کے بغیر کوئی ملک نہیں زندہ نہیں رہ سکتا لیکن کیا فوج اور خفیہ ادارے صرف پاکستان کے ہیں؟ لیکن ان کو اپنی فریم میں رہنا ہو گا، اگر سیاست کرنی ہے تو سیکیورٹی کی ڈیوٹی چھوڑ دو اور آؤ ووٹ لو، محمود خان اچکزئی

10/01/2026

چھوٹے بچوں کا عمران خان سے محبت کا ایک انداز

09/01/2026

‏ناقابل یقین مناظر

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کے استقبال کیلئے مائیں، بہنیں اور بچے گھروں کی چھتوں اور بالکونیز پر نکل آئیں، یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے

09/01/2026

کراچی کی سڑکوں پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Link Share posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Link Share:

Share