Masood TV

Masood TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masood TV, Digital creator, Dubai.

اوچ ٹی وی کی طرف سے خوش امدید

دوستوں HD ویڈیوز دیکهنےاور سننے کلیےاس پیج کو ضرور لایک فالو کریں(نوٹ) حمد نعت نظم یا اور چیز بنوانے اور بہترین ریکارڈ کرنے کیلئے تشریف لاسکتے ہے پتہ : لویر دیر اوچ محلہ بند

03452810311 Whats app and call

13/08/2026

دہ جمعی مبارکہ شپہ او پہ جانان درود
صلی اللہ علیہ وسلم

13/08/2026

صلی اللہ علیہ وسلم

11/08/2026

یو می دہ جانان دہ سلسلو کلے
بل می دہ جانان دہ اوسیدو کلے
خکلے نعت شریف مخکی یی دہ ملگرو سرہ شیر کی شکریہ جی



11/08/2026

کریمہ ربا شنی روضی تہ چکر راکہ
مالہ مدینی تہ چکر راکہ




ہمارے گاؤں گڈیا خور کے محنتی اور خوش مزاج انسان حاجی محمد خان کی بیٹی جو پیچھلے 50 دن سے بیمار ہے سوات سیدو شریف ہسپتال ...
10/08/2026

ہمارے گاؤں گڈیا خور کے محنتی اور خوش مزاج انسان حاجی محمد خان کی بیٹی جو پیچھلے 50 دن سے بیمار ہے سوات سیدو شریف ہسپتال میں میں زیر علاج ہے سب دوستوں کی خدمت میں درخواست ہے کے اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کی بیٹی کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائیں آمین 🤲🤲

10/08/2026

دہ سلمان اسلام ژوند :
سلمان اسلام دہ چا نہ متاثرہ شوی ؟
چی دا نبی علیہ سلام پہ مدح مین شوو
خپل رایہ پہ کمنٹس کی راکہ کولے شی

#چارسدہ


الحمدللہ! آج جامعہ احسن العلوم کے مہتمم حضرت مفتی حسین احمد صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ملاقات میں مدرسہ...
09/08/2026

الحمدللہ!
آج جامعہ احسن العلوم کے مہتمم حضرت مفتی حسین احمد صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔

ملاقات میں مدرسہ کی ترقی، دینی خدمات اور موجودہ حالات کے حوالے سے مفصل گفتگو ہوئی۔
مفتی صاحب کی بصیرت، علم اور امت کے لیے فکر کو دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔

اللہ تعالیٰ جامعہ احسن العلوم کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور مفتی صاحب کا سایہ ہم سب پر قائم رکھے۔ آمین 🤲

08/08/2026

ستاسو سفر دا حرمینو دہ عمری مبارک : دہ پیغمبر وطن کی تیری ورزی شپی مبارک






Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masood TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share