NITNEWS T.V. JOIN NIT TEAM SEND CV [email protected]
EDITOR IN CHIEF SHAHZAD FAISAL CHEEMA
03420059341 Pre-Employment Screening
NiT NEWS TEAM
Child Locate Investigation
Identity Verification
Adultery of infidelity Investigations (Martial)
Real Estate Fraud Investigations
Cheating/ Unfaithful Wife or Husband
Security Consultation
The Other Women
Tenant Screening
The Other Man
Recovery of Money
Background Investigation (Pre-Marital)
Recovery of Vehicles for Banks
Cold Cases
Verification for
Embassies
Divorce Investigation
Property Identification / location
Intellectual Property and Copyright Infringement
Consultancy on Security Affairs, Personal and Installation
Land Ownership and Title Investigation
Activity Check.
15/12/2025
روزنامہ آوازِ سوات کے چیف ایڈیٹر
شاہد علی خان چیف صاحب بیمار ہیں۔
تمام دوست اور احباب سے دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے
کہ اللہ تعالہ شاہد علی خان چیف صاحب کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے
امین ثمہ امین
15/12/2025
سوات ایم پی اے فضل حکیم اور سٹی مئیر شاہد علی کی ایماء پر ان کے بھائی ارشد علی نے مبینہ طور پر ہمارے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کروا رہا ہے
مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی ایسٹر ڈیوڈ کی پریس کانفرنس میں پولیس زیادتیوں کے الزامات
سوات میڈیا کلب میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی ایسٹر ڈیوڈ المعروف روحی خان نے حضرت عثمان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پشاور میں ان کے خلاف درج کیا گیا مقدمہ سراسر جھوٹ، بے بنیاد اور ایک منظم ڈرامہ ہے جو ان کے مخالفین نے پولیس کے ساتھ مل کر تیار کیا۔
ایسٹر ڈیوڈ نے بتایا کہ آٹھ تاریخ کو ان کی پشاور عدالت میں پیشی تھی جس کے سلسلے میں وہ پشاور گئی تھیں۔ اسی دوران ان کے وکیل کے منشی حضرت عثمان، جو ڈاکٹر کے پاس گئے ہوئے تھے، سے فون پر رابطہ ہوا۔ اسی اثنا میں ناصر باغ پولیس موقع پر پہنچی اور دونوں کو بے گناہ حراست میں لے لیا گیا، جہاں پولیس اہلکاروں نے ان کے ساتھ انتہائی بد اخلاقی کا مظاہرہ کیا اور ناصر باغ پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف غلط ایف آئی آر درج کر لی گئی۔
حضرت عثمان نے اس موقع پر کہا کہ وہ ایسٹر ڈیوڈ کا قانونی کیس لڑ رہے ہیں اور اس کے علاوہ ان کا ایسٹر ڈیوڈ کے ساتھ کوئی ذاتی تعلق نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ نہ وہ اور نہ ہی ایسٹر ڈیوڈ کسی قسم کے گیسٹ ہاؤس میں داخل ہوئے تھے، اس کے باوجود پولیس نے ان کے خلاف جھوٹا مقدمہ قائم کیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ناصر باغ تھانے میں تعینات اے ایس آئی وقار نے ان کے ساتھ شدید زیادتی کی۔
ایسٹر ڈیوڈ نے مزید کہا کہ ان کا سوات میں ارشد علی ولد نواب علی نامی شخص کے ساتھ تنازعہ چل رہا ہے، جو مبینہ طور پر اپنے بھائی شاہد علی (سٹی مئیر) اور بہنوئی فضل حکیم ایم پی اے کے ایما پر ان کے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کروا رہا ہے اور ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ ان کے بقول انہیں مسلسل دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں جس کے باعث ان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں، تاہم پولیس انہیں کسی قسم کی ریلیف فراہم کرنے کو تیار نہیں۔
پریس کانفرنس کے اختتام پر ایسٹر ڈیوڈ اور حضرت عثمان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سے مطالبہ کیا کہ ان کے خلاف درج کی گئی بے بنیاد ایف آئی آرز کی شفاف انکوائری کروائی جائے اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔
15/12/2025
02/12/2025
29/11/2025
27/11/2025
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ہدایت جاری کی ہے کہ طلبہ سردیوں میں کسی بھی رنگ کا سوئیٹر اور دستانے پہن سکتے ہیں۔اسکولز طلبہ کو مخصوص رنگ کا پابند نہ کریں۔ نوٹیفکیشن جاری!
Be the first to know and let us send you an email when Tv.NITNEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
NiT NEWS TEAM
Child Locate Investigation
Identity Verification
Adultery of infidelity Investigations (Martial)
Real Estate Fraud Investigations
Cheating/ Unfaithful Wife or Husband
Security Consultation
The Other Women
Tenant Screening
The Other Man
Recovery of Money
Background Investigation (Pre-Marital)
Recovery of Vehicles for Banks
Cold Cases
Verification for Embassies
Divorce Investigation
Property Identification / location
Intellectual Property and Copyright Infringement
Consultancy on Security Affairs, Personal and Installation
Land Ownership and Title Investigation
Activity Check.
Pre-Employment Screening