18/04/2026
"امن ہمارا حق ہے اور اس کے لیے آواز اٹھانا ہماری ذمہ داری! ✊
دہشت گردی، بدامنی اور ظلم کے خلاف بنوں کے غیور عوام کا تاریخی امن دھرنا۔ آئیں اور اس پرامن احتجاج کا حصہ بنیں تاکہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو ایک پرامن مستقبل دے سکیں۔
📍 مقام: امن چوک، بنوں
📅 تاریخ: 20 اپریل 2026
🕗 وقت: صبح 8:00 بجے