
18/06/2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات ایک اعزاز ہے، جنگ میں نہ جانے پر ان کا شکریہ
پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات ہو رہی ہے، ایران پر حملوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ہم نہیں چاہتے کہ جوہری ہتھیار ایران کے ہاتھ میں جائیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
https://tpi.li/F5625Ok