01/11/2025
شنگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز فواد علی نور کی ٹیم FGC نے شاندار کارکرگی دکھاتے ہوئے افتتاحی میچ اپنے نام کر لیا تماشائیوں کا زبردست جوش، میدان کھچا کھچ بھرا ہوا فائنل جیتنے والی ٹیم کو ڈرون کیمرا اور رنر اپ ٹیم کو آئی فون 17 پرو میکس کھیلوں کے فروغ کے لیے فواد علی نور کی یہ کاوش قابلِ تعریف 🙌