Awami Field Marshal

Awami Field Marshal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami Field Marshal, News & Media Website, Jumairah.

19/11/2025

جب سچ آپ کی آنکھوں کے سامنے ننگا ناچ رہا ہو تو پھر خاموش رہنا جرم بن جاتا ہے اور آج جو ہمارے ساتھ ہوا وہ ہر اس بندے تک پہنچنا ضروری ہے جو اپنے پیسے ایمانداری سے کماتا ہے
ہم اسلام آباد سے سرگودھا کا سفر کر رہے تھے کہ ایک معروف پٹرول پمپ پر جس کا نام لینے میں بھی اب ہچکچاہٹ ہو رہی ہے ہمیں ایسا تجربہ ہوا جو سوشل میڈیا پر سب کو بتانا ضروری ہے کیونکہ وہ پمپ ایک صاحب کی فیاضی کی وجہ سے شاید مشہور ہے وہاں وہ صاحب جو ویڈیوز بنا کر اپنی فیاضی دکھاتے ہیں گاڑی فل کر دیو بغیر پیسوں کے فل کر دو ان کے پٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوایا گیا ان کے ورکرز کی طرف سے گڑ بڑ ہوتی ہے یہ ان کی طرف سے اس کا ہمیں علم نہیں اور میں سمجھتا ہوں اصل مالک کو بھی شاید علم نہ ہو کہ یہاں پر ایسا سنگین جرم کیا جاتا ہے ہمیں لگا کہ میٹر کے حساب سے کچھ گڑبڑ ہے ہم نے سیدھا سا تقاضا کیا کہ پیمانہ چیک کروا دیں اور یہ ہر کسٹمر کا حق ہے اسے گڑ بڑ لگے تو وہ پیمانہ چیک کر سکتا ہے کیونکہ ایسا کیس میرے ساتھ پہلے بھی دو مرتبہ ہوا ایک مرتبہ سیال موڑ سے اترے لاہور سے آ رہے تھے تو اس پٹرول پمپ کا میں نام نہیں لیتا وہاں بھی ایسا ہوا ہمیں شک ہوا تو ہم نے پیمانہ منگوا کر چیک کیا تو ان کی اچھی بات یہ تھی کے وہ فوری پیمانہ لے کر آئے چیک کروایا تو چار پوائنٹ کم تھے پھر انہوں نے کہا نوزل نیچے تھی دوبارہ کریں تو تین پوائنٹ کم ہوئے وہاں جو مینجر تھا وہ اپنے بچوں کی اپنے گھر والوں کی قسمیں اٹھانے لگ گیا کے مجھے پتا ہی نہیں لیکن یہاں پہلے بہانے بنائے گئے پھر منیجر صاحب آئے اور ٹال مٹول شروع ہو گئی جی مالک کی طرف سے اجازت نہیں ہے ہمیں پیمانہ چیک کروانے کی صبح آٹھ بجے کا انتظار کرنا ہو گا ہم نے کہا ہمیں آگے کا سفر کرنا ہے یہاں میں تین گھنٹے مالک کا انتظار کیوں کروں جب ہم نے اصرار کیا پہلے تو مینیجر صاحب پندرہ منٹ اندر بیٹھے رہے پھر انہیں پرمیشن ملی یہ انہوں نے اندر بیٹھ کر مشین ریورس کی اس کی سیٹنگ کی یہ تو اللہ ہی جانتا ہے کیونکہ ہم باہر کھڑے تھے پھر پندرہ منٹ کے بعد انہوں نے باہر سے چابی منگوائی پیمانہ لینے گئے دوسرے کمرے میں وہاں دس منٹ لگا آئے پھر ہمیں بالٹی میں پٹرول ڈال کر دکھایا گیا اس موقع کی انہوں نے ویڈیوز بنانے سے منع کیا سختی سے جب ان کی دو نمبری کھلے عام پکڑی گئی ہم بلکل خاموشی سے اپنی گاڑی کی طرف جا رہے تھے پیچھے سے دوسرے مینجر نے انتہائی بدتمیزی والے لہجہ میں بات کی گالی نکالی گئی کہ یہاں سے دفع ہو جاؤ فلاں فلاں اب ایک ایسا ادارہ جو اپنے اخلاق کی وجہ سے مشہور ہوا اس کے ورکرز کا حال یہ ہے اس کی بھی ویڈیو میں ساتھ لگا رہا ہوں آپ دیکھ لیجئے گا یہاں ایک ایسا دھوکہ جو عام لوگوں سے کیا جا رہا ہے ہم نے وہاں پر کھل کر ان کی دو نمبری پکڑی پھر یہ بدتمیزی پر اتر آئے یہاں تک کے ایک ان کے مینیجر ڈنڈا اٹھا لائے وہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں اور اب یہ بات سب کے سامنے لانی ہے تاکہ آئندہ کوئی بھی اس طرح دھوکے میں نہ آئے ایسے پٹرول پمپس اور ان کے جعلی دعووں سے ہوشیار رہیے اور اپنی آنکھیں کھلی رکھیں
اہل اقتدار سے ایسے عناصر کے خلاف اپیل کی درخواست ہے ہمارے ساتھ انہوں نے جو سلوک کیا خصوصی طور پر اداروں سے درخواست ہے ان بے لگاموں کو پٹا ڈالیں جو اس قدر بدتمیز ہیں

16/10/2025

Awami Field Marshal is back

پاک فوج کی بڑی کامیابی فتنہ الخوارج کا سب سے بڑا کمانڈر اور پاکستان کے چند بڑے دشمنوں میں سے ایک نور ولی محسود کو پاک فو...
13/10/2025

پاک فوج کی بڑی کامیابی فتنہ الخوارج کا سب سے بڑا کمانڈر اور پاکستان کے چند بڑے دشمنوں میں سے ایک نور ولی محسود کو پاک فوج نے کابل میں واصل جہنم کر دیا ھے ، الحمدللہ
پاک فوج ژندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد

پاکستان آرمی میں سپاہی کی نئی آسامیاں تعلیم مڈل میٹرک اور انٹرمیڈیٹ آپلائی کرنے کا ... See More
13/10/2025

پاکستان آرمی میں سپاہی کی نئی آسامیاں تعلیم مڈل میٹرک اور انٹرمیڈیٹ آپلائی کرنے کا ... See More

‏پاکستان جوابی حملے میں افغانستان کا شدید نقصان کر چکا ھے، لیکن ابھی تک افغانستان کاکوئی طیارہ نہیں گرا پائے۔کیونکہ افغا...
13/10/2025

‏پاکستان جوابی حملے میں افغانستان کا شدید نقصان کر چکا ھے، لیکن ابھی تک افغانستان کاکوئی طیارہ نہیں گرا پائے۔کیونکہ افغان آرمی کے پاس فضائیہ نہیں ھے۔
لیکن کچھ ماہ پہلے پاک انڈیا جنگ میں پاکستان نے بھارت کے جو 7 جہاز گرائے تھے وہ جنگ میں نے رکوائی تھی۔

(چوہدری ڈونلڈ ٹرمپ جٹ)

13/10/2025
اس ملک میں جب بھی عوامی مینڈیٹ اور جمہوریت کو روندنے کی سازش ہوئی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنا کندھا پیش کیا۔  1970 سے آج ...
13/10/2025

اس ملک میں جب بھی عوامی مینڈیٹ اور جمہوریت کو روندنے کی سازش ہوئی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنا کندھا پیش کیا۔
1970 سے آج تک پیپلز پارٹی غیر جمہوری قوتوں کی فرنٹ لائن اتحادی رہی ہے، عوامی منشاء کے خلاف کھڑی رہی ہے، بار بار۔
جمہوریت کے نعرے صرف اپنے مفاد تک، اصول ہمیشہ موقع پرستی کی نذر ہوئے۔
جب بھی نظام پر شب خون مارا گیا، پیپلز پارٹی نے خاموشی یا شراکت سے اسے جائز بنانے کی کوشش کی۔

ایک کہاوت بڑی مشہور ہے، رات کو لڑکی کہنے لگی ،کل ہم میں سے ایک فرد کم ہو جائے گا، یہ ارشاد فرما کر رات کو وہ بھاگ گئی، ا...
13/10/2025

ایک کہاوت بڑی مشہور ہے، رات کو لڑکی کہنے لگی ،کل ہم میں سے ایک فرد کم ہو جائے گا، یہ ارشاد فرما کر رات کو وہ بھاگ گئی، اب اگلے دن جہاں گھر میں ایک طرف سیاپا پڑا تھا ، وہیں دوسری طرف لڑکی کی ماں کہنے لگی، تم جو بھی کہو ،تھی وہ اللہ والی، اس نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ کل ہمارے گھر سے ایک فرد کم ہو جائے گا۔
باقی باتیں اپنی جگہ، تجربہ انڈیا کا بھی کم نہیں ، اس نے بھی کل ہی ایمبولینس دے کر افغانی بھائیوں کو بتا دیا تھا کہ تمھیں بہت جلد ایمبولینس کی ضرورت پڑنے والی ہے۔

ڈرائیونگ لائسنس پنجاب میں جب بھی لائسنس کی فیس جمع کروائیں تو پی ایس ائی ڈی نمبر کے ذریعے جمع کروائیں
13/10/2025

ڈرائیونگ لائسنس پنجاب میں جب بھی لائسنس کی فیس جمع کروائیں تو پی ایس ائی ڈی نمبر کے ذریعے جمع کروائیں

کپتان کے فیصلے سے گھبرائے ہوئے ٹولے کی گھبراہٹ کا عالم یہ ہے کہ اسے ان دو دستخطوں میں فرق نظر آرہا ہے یہ دستخط کا فرق نہ...
13/10/2025

کپتان کے فیصلے سے گھبرائے ہوئے ٹولے کی گھبراہٹ کا عالم یہ ہے کہ اسے ان دو دستخطوں میں فرق نظر آرہا ہے
یہ دستخط کا فرق نہیں بلکہ صرف کپتان کی جارحانہ اننگز کا خوف ہے

Address

Jumairah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Field Marshal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share