News Plus Urdu

News Plus Urdu Official page of News Plus, a digital news platform based in Hyderabad, Sindh.

We cover local, national, and international affairs from politics and society to climate, health, education, economy, and culture.

05/08/2026

حيدرآباد: صحافي نعمت کهڙو دعويٰ ڪئي آهي ته سنڌ پبلڪ سروس ڪميشن ۾ 95 سيڪڙو نوڪريون وڪرو ڪيون پيون وڃن.

رپورٽ: قيوم سروهي
News Plus Hyderabad
📞 03339240284
وقت سان گڏ، سچ سان گڏ | With Time, With Truth

05/08/2026

حیدرآباد: "ميرٽ ڏيو يا اقتدار ڇڏيو" نذير قريشي جي حڪمرانن کي سخت وارننگ. حيدرآباد ۾ احتجاجي ڪئمپ تي ڳالهائيندي هن چيو ته ميرٽ جي لتاڙ ڪنهن به صورت ۾ قبول نه ڪئي ويندي، حڪومت اميدوارن کي انصاف فراهم ڪري، ٻي صورت ۾ احتجاج جو دائرو وڌيڪ وسيع ڪيو ويندو.

رپورٽ: قيوم سروهي
News Plus Hyderabad
📞 03339240284
وقت سان گڏ، سچ سان گڏ | With Time, With Truth

05/08/2026

حیدرآباد: یومِ استحصالِ کشمیر پر اظہارِ یکجہتی واک

ضلع انتظامیہ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر کمپلیکس سے اظہارِ یکجہتی واک نکالی گئی۔

واک میں ضلعی افسران، ریسکیو 1122، محکمہ صحت، محکمہ تعلیم، محکمہ اطلاعات، سماجی تنظیموں، معذور افراد، خواتین، اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے پاکستان اور کشمیر کے پرچم اٹھا کر کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا، کشمیری شہداء کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اور "کشمیر بنے گا پاکستان" کے نعرے بلند کیے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد کشمیری عوام کے بنیادی حقوق متاثر ہوئے۔ انہوں نے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے پرامن حل اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے احترام پر زور دیا۔

واک کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، جبکہ تقریب کے اختتام پر کشمیری عوام کے لیے خصوصی دعائے خیر بھی کی گئی۔

رپورٹ: عبدالغفور سروہی
نیوز پلس حیدرآباد
📞 03339240284

05/08/2026

کراچی: موومنٹ فار ریسٹوریشن آف میرٹوکریسی (MRM) کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کراچی کے باہر سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) کے سی سی ای 2024 اور انجینئرنگ امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے سی سی ای 2024 اور انجینئرنگ کیڈر کے نتائج کالعدم قرار دینے، فرانزک تحقیقات، چیئرمین ایس پی ایس سی کے استعفے اور سرکاری بھرتیوں میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔

رپورٹ: قادر مستوئی
News Plus Karachi
📞 03339240284
وقت کے ساتھ، سچ کے ساتھ | With Time, With Truth

05/08/2026

Address

Dubai Jumairah
Jumairah
76008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Plus Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share