10/03/2023
ظل شاہ کے والد کل بیٹے کی نمازِ جنازہ کے بعد سے لاپتہ ہیں، اُن کا موبائل بھی بند جارہا ہے۔ اطلاع کے مطابق ان پر پریشر ڈالا جارہا ہے کہ اپنی FIR کی درخواست واپسی لیں۔ ظلم کی انتہا دیکھیں کہ پہلے جوان بیٹے پر بہیمانہ تشدد کر کے شہید کیا گیا اور اب بوڑھے باپ کو انصاف دینے کے بجائے اُسی پر پریشر ڈالا جارہا ہے۔