جیڑے قید۔ہن سجڑ دی زلفاں دے۔زنجیر دی حاجت نہیں رکھتے
゚
゚viralシ
12/03/2025
توں اشتر پندھ کیا پکھرے ہا
ساکوں اپڑے پیر وی نہیں پکھرے🥰
゚
゚viralシ
12/03/2025
دیکھے کس طرح عام۔عوام کو ایجنسی کی لوگ استعمال کرتے پھر اون سے اپنے احداف پورے کروا کر یا تو اوسے خود مار دیتے ہیں یا پھر دوسرے ایجنٹ سے مروا دیتے ۔۔مکمل ویڈیوں دیکھے 😥😥
۔اسے۔ان۔کے۔چکروں میں نہ گھر والوں پریشان۔کریں نہ اپنی۔جوانی برباد کریں
゚viralシ
゚
Hezqa
11/03/2025
گاؤں کی شادی میں دیگ سے سالن نکال کر ڈالنے والا بھی کچھ دیر کے لیے آرمی چیف کا کردار ادا کرتا ہے۔ 😆🍲😂
11/03/2025
وقت موسم اور لوگ
سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے
کب ، کون کہاں بدل جائے
پتا ہی نہیں چلتا
11/03/2025
معلوم نہیں گناہ کتنے ہیں
مگر اے میرے رب اس ماہ رمضان کے صدقے
ہمارے کبیرہ صغیرہ گناہ بخش دے۔
11/03/2025
کجھ بغض دی ریت اچ نہیں ملدا
او ہار تے جیت اچ نہیں ملدا
مخلوق خدا نال پیار نیوی
رب صرف مصیت اچ نہیں ملدا
11/03/2025
بلوچستان میں مسافروں سے بھری ٹرین اغوا ۔۔اور ہمارے۔ سکورٹی ادارے والے کہتے ہیں کہ ہم نمبرون ہے اخے ۔۔یہ کوئ دو یا چار ادمیوں کا کام نہیں ہے یہ پوری گینگ تھی لیکن ہمارے سکیورٹی ادارے والے اتنا بجٹ کھا جاتے ہیں وہ کیا کر رہے ہیں اس وقت
80فیصد عوام کا بجٹ یہ سکورٹی کے نام کھا جاتے ہیں ۔کارکردگی صفر بٹا صفر ہے ان کی ۔۔جب اپنے کام چھوڑ کر دوسروں کے کام میں ٹانگیں اڑاؤ گے تو پھر یہی ہوگا
23/04/2024
کیا ہم مقبوضہ کشمیر یا فلسطین میں رہ رہے ہیں؟ کیا یہ بھارتی یا اسرائیل کی فوج ہے؟ ایک اینٹوں کی عمارت کی وجہ سے، ایک مور اٹھانے پر، یہ لوگ اس قوم کے بچوں پر اتنا ظلم کر رہے ہیں؟ یہ پاکستان کے بچے ہیں، کیا قصور ہے ان بچوں کا کہ کئی کئی سالوں کی سزا سنا دی ہے۔۔۔
حسان نیازی اور عباد فاروق کو کہاں لے کر گئے ہیں؟ کم سے کم بتا تو دیں۔۔۔
- حسان نیازی کی والدہ اور خالہ کی دلخراش گفتگو
جو ان تمام مظالم، فسطایت اور مکمل لاقانونیت کا ذمہ دار ہے؟
23/04/2024
مرشد iloveھوگیا
22/04/2024
اسٹیبلشمنٹ بندے بھی اٹھا سکتی ہے حکومت بھی گرا سکتی ہے ، لیکن ملک سے کرپشن ختم نہیں کروا سکتی ،اخر کیوں،وڈے بلب سے روشنی ڈالیں 😏🤔🙄
Be the first to know and let us send you an email when Misal Khan Baloch. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.