ضلعی انتظامیہ ۔۔۔ تجاوزات مافیا کے اگے ۔اخر کیوں بے بس؟؟؟؟
ضلعی انتظامیہ ۔۔۔ تجاوزات مافیا کے اگے ۔اخر کیوں بے بس؟؟؟؟
پروگرام آج دا سچ ۔۔لیہ میں مسلم لیگ ن دا نوں کٹا کھل گیا۔۔۔
الیکشن سال 2024/25 ڈسٹرکٹ پریس کلب(رجسٹرڈ)
ملک فیض بھلر کو بلامقابلہ نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ منتخب ہونے پر مبارکبادپیش کرتے ہیں
سڑکوں پر پھرتی ہوئی معصوم بچی کی کہانی
لیہ کے مین کالج روڈ کی تعمیر تا حال مکمل نہ ہوسکی
دل دہلا دینے والے الفاظ ؟
دو وقت کی روٹی سے محروم انسان ؟
لیہ میں ایک ہاتھ سے اتنا بڑا کام کرنے والا شخص دیکھیے
لیہ کے لیے بہت بڑی خوش خبری
لیہ میں310 کنال پر جم خانے کا افتتاح
لیہ: میاواکی شجر کاری مہم کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر لیہ فرحت حسین فاروق نے ڈی پی او ناصر حسین کے ہمراہ پودا لگا کر افتتاح کیا مزید دیکھیے سچ کی آواز نیوز پر
بہترین تحفہ اور صحت مند غذا ہے جسے ہر ایک شوق سے کھاتا ہے دیکھئے اس رپورٹ میں
لیہ محکمہ فوڈ کی کاروائی غریبوں کو ملنے والا سرکاری آ ٹا کس طرح کس گھر میں سے برآمد ہوا
لیہ ۔۔۔۔ کروڑ روڈ نزد دفتر یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ عرفان ٹریڈر دکاندار کا بھانڈا پھوٹ گیا اج سرکارِ کی طرف سے جانے والا دس کلو کے 90 تھیلے آ ٹے کے اس کے دوست کے گھر پہنچ گئے مخبری پر ڈسٹرکٹ فوڈ آ فیسر ا ور اسسٹنٹ کمشنر لیہ کے موقع پر پہنچے پر عرفان ٹریڈر دکاندار کے دوست کی پھرتیاں نے 45گٹو غائب کردیے اور 45 تھیلے مکان سے برآمد ہونے کے بعد تھانہ سٹی لیہ پہنچ گئے جس مکمل ویڈیو سچ کی ۔ آ واز نے حاصل کی لی
رابط نمبر ۔03073330100
پروگرام آج دا سچ میزبان ملک فیض بھلر کے ساتھ شریک گفتگو ملک ریاض احمد جکھڑ آج کا موضوع گفتگو آ ٹے کی قلت ۔ دیہاتی علاقوں میں چیک انیڈ بیلنس نہ ہونے سے دوکانداروں کی من مرضیاں ۔غیر قانونی گیس ریفلنگ کا سلسلہ عروج پر اس کے علاوہ لیہ شہر کے مسائل کی نشاندھی ۔۔۔۔۔۔
*لیہ* میونسپل کمیٹی کا صفائی عملہ پریس کلب کے باہر سراپا احتجاج ۔ چیف آ فیسر میونسپل کمیٹی کے خلاف نعرے بازی کرپشن کے الزامات تنخواہوں اور بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ مزید تفصیلات دیکھئے *سچ کی آواز ویب نیوزپر*
لیہ عوام بھتہ دینے پر مجبور غریب مزدور کا کوئی پرسان حال نہیں گلریز چوک چونگی نمبر 10لیہ میں غریب مزدور سیاستدانوں کی پشت پناہی حاصل ہے سیاسی و سماجی حلقوں اقبال حسین، عمران حیدر، فیاض حسین، محمد اقبال، نذر حسین، عامر حسین، محمد آصف، عبدالشکور، محمد عارف و دیگر کئی لوگوں نے گلریز چوک پر احتجاج کیا اور وفاقی وزیر ریلوے پاکستان، وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ڈیرہ غازیخان ڈویژن، ڈپٹی کمشنر لیہ، ڈسٹرکٹ پولیس لیہ، ایس پی ریلوے، سیکرٹری ریلوے پاکستان سے اصلاح احوال اور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
پتن لوہانچ پر ملاح کی غفلت یا کچھ اور ڈوبتا ہوا شخص کیسے بچا دیکھئے اس ویڈیو میں
لیہ میں پتن لوہانچ پر ملاح کی غفلت یا کچھ اور ڈوبتا ہوا شخص کیسے بچا دیکھئے اس ویڈیو میں
25News Hd
لیہ میں 22سالہ نوجوان قتل ہونے والے کی کہانی کیا ہے دیکھئے اس ویڈیو میں
25News hd
یوٹیلٹی سٹور عید گاہ روڈ لیہ محلہ رحمن آباد کا منیجر ساجد جو اپنے یوٹیلٹی سٹور سے گھی کی پیٹاں اٹھا کر ایک دوکان میں چھپا رھا تھا تو ایک لڑکے نے اس کی ویڈیو بناٸٸ جس سے ایماندار سٹوڑ منیجر کے کرتوت کا بھانڈ پھوٹ گیا اس نے یہ غلیظ گفتگو کی جو کہ اعلی حکام سے درخواست ہے کہ نوٹس لیں
رابطہ نمبر۔۔۔۔03073330100
پروگرام اج دا سچ میزبان ملک فیض بھلر آج کی بات چیت ھو گی ۔۔۔۔۔کس طرح ڈسٹرکٹ لیہ میں عطاٸیت راج۔۔۔۔۔کیوں متعلقہ محکمہ خا موش سمیت دیگر مساٸل کی نشاندہی ۔۔۔۔۔