please like and follow this page for new and fast update in layyah.
27/07/2025
😥افسوس مظفرگڑھ کی نمائندگی ایسے لوگ کر رہے ہیں
24/07/2025
لیہ: ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ لیہ کی ہونہار ہانیہ محمود نے میڑک امتحانات ڈیرہ غازیخان بورڈ میں 1187 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
17/07/2025
لیہ کے رہائشی لودھرا فیملی کے سپوت مینیجر لیہ الائیڈ بنک نے خود کشی کرلی 😓
وجہ گھریلو تنازہ کہا جا رہا۔ خدارا کوئی بھی انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے اپنی آخرت اپنے بچوں دوستوں کا سوچ لیا کریں معاملات بیٹھ کر بھی حل کیے جاسکتے ہیں😓
16/07/2025
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
15/07/2025
لیہ بارش کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ۔۔
14/07/2025
الحمدلله لیّہ میں بارش سے موسم خوشگوار
گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔
13/07/2025
لیہ کی خوبصورتی میں اضافہ .....❤️
انڈین رافیل کو لیہ میں نصب کر دیا گیا .
شکریہ ڈی سی لیہ ..
DC Layyah
07/07/2025
پنجاب میں عاشورہ کے موقع پر 15 سال بعد موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بحال رہیں ۔ اللہ پاک میرے ملک پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائے آمین
05/07/2025
لیہ۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جلوس روٹس پر پورٹ ایبل واش رومز فراہم کر دئے گئے
01/07/2025
کوٹ ادو 22 سالہ نوجوان محمد خضر شاہ نے تونسہ بیراج میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی
Be the first to know and let us send you an email when Layyah Publicity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.