Saraiki Larky

Saraiki Larky �وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ�
(1)

صبح کو اٹھتے ہوئے 10 فٹ لمبا چار فٹ چوڑا چارپائی پر بیٹھ کر گراڑیا لیتے ہوئے منہ ہاتھ دھونے سے پہلے لی گئی تصویر
14/09/2025

صبح کو اٹھتے ہوئے 10 فٹ لمبا چار فٹ چوڑا چارپائی پر بیٹھ کر گراڑیا لیتے ہوئے منہ ہاتھ دھونے سے پہلے لی گئی تصویر

بازار گیا تھا راستے میں میری گاڑی پنچر ہو گئی پنچر والی دکان پر گیا پنچر والے کے ساتھ بیٹھ کر گاڑی کو پنکچر لگواتے ہوئے ...
13/09/2025

بازار گیا تھا راستے میں میری گاڑی پنچر ہو گئی پنچر والی دکان پر گیا پنچر والے کے ساتھ بیٹھ کر گاڑی کو پنکچر لگواتے ہوئے لی گئی تصویر

جمن شاہ میں سبزی لینے گیا ریڑھی والے کو بولا پہلے ایک تصویر بناؤ پھر میں سبزی خریدوں گا سبزی والے کے ساتھ کھڑے ہو کر ریڑ...
12/09/2025

جمن شاہ میں سبزی لینے گیا ریڑھی والے کو بولا پہلے ایک تصویر بناؤ پھر میں سبزی خریدوں گا سبزی والے کے ساتھ کھڑے ہو کر ریڑھی کے سامنے سبزی لینے سے پہلے لی گئی تصویر

دوپہر کو مرونڈا کھانے کا موڈ بن گیا تلی کا بھی سیزن چل رہا ہے تلی کا مرونڈا بنا لیا مرونڈا کھا سے پہلے موبائل فون سے لی ...
10/09/2025

دوپہر کو مرونڈا کھانے کا موڈ بن گیا تلی کا بھی سیزن چل رہا ہے تلی کا مرونڈا بنا لیا مرونڈا کھا سے پہلے موبائل فون سے لی گئی تصویر

شہر سے گولڈن سیب لے ایا گھر میں 10 فٹ لمبی چار فٹ چوڑی چارپائی پر بیٹھ کر سیب کو چک مارنے سے پہلے لی گئی تصویر
08/09/2025

شہر سے گولڈن سیب لے ایا گھر میں 10 فٹ لمبی چار فٹ چوڑی چارپائی پر بیٹھ کر سیب کو چک مارنے سے پہلے لی گئی تصویر

یار اج تو ارادہ بن گیا لائف بوائے نہیں ملی یہ مل گئی یہ بھی اچھی تھی اس کی چکناٹ اور جھاگ بھی بہت تھی مزہ اگیا یار اپ کو...
07/09/2025

یار اج تو ارادہ بن گیا لائف بوائے نہیں ملی یہ مل گئی یہ بھی اچھی تھی اس کی چکناٹ اور جھاگ بھی بہت تھی مزہ اگیا یار اپ کون سی شیمپو استعمال کرتے ہیں

کال جمن شاہ جمعرات بازار گیا تھا راستے میں پٹرول پمپ پر ڈیڑھ سو کا پٹرول ڈلوایا اور پانچ ہزار دیا بکایا لیتے وقت لی گئی ...
06/09/2025

کال جمن شاہ جمعرات بازار گیا تھا راستے میں پٹرول پمپ پر ڈیڑھ سو کا پٹرول ڈلوایا اور پانچ ہزار دیا بکایا لیتے وقت لی گئی تصویر

اج صبح ڈش انٹینا کے سامنے 10 فٹ لمبی چار فٹ چوڑی چارپائی پر بیٹھ کر دال کے ساتھ روٹی منہ میں ڈالنے سے پہلے لے گئی تصویر ...
06/09/2025

اج صبح ڈش انٹینا کے سامنے 10 فٹ لمبی چار فٹ چوڑی چارپائی پر بیٹھ کر دال کے ساتھ روٹی منہ میں ڈالنے سے پہلے لے گئی تصویر

کل جمعہ رات بازار سے 100 روپے کے کیلے لے ایا گھر میں 10 فٹ لمبے چار فٹ چوڑی چارپائی پر بیٹھ کر سب سے اچھا اور میٹھا ہاتھ...
05/09/2025

کل جمعہ رات بازار سے 100 روپے کے کیلے لے ایا گھر میں 10 فٹ لمبے چار فٹ چوڑی چارپائی پر بیٹھ کر سب سے اچھا اور میٹھا ہاتھوں سے کیلا چھیل کر منہ میں کیلا ڈالنے سے پہلے لی گئی تصویر

یو کے ٹک ٹاک ائی ڈی پر ویڈیو بنائیں ان کا نام لیں اور تعریف کریں اور ڈالر کمائیں
05/09/2025

یو کے ٹک ٹاک ائی ڈی پر ویڈیو بنائیں ان کا نام لیں اور تعریف کریں اور ڈالر کمائیں

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Larky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saraiki Larky:

Share