News group Layyah

News group Layyah layyah

یہ چاچا بڑا وائرل ہو رہا ہے اس نے ایسا کیا کر دیاجس جس نے جاننا ہے نیچے جواب پڑھ لے 🤪
12/07/2025

یہ چاچا بڑا وائرل ہو رہا ہے اس نے ایسا کیا کر دیا
جس جس نے جاننا ہے نیچے جواب پڑھ لے 🤪

21/06/2025

اب تو وہ دکانداران بھی فوت ہو گئے ہیں جو چیزیں فروخت کرتے وقت عمران خان کو گالیاں دیتے تھے۔ 😒

11/06/2025

سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ 2 لاکھ سے بڑھا کر 13 لاکھ کر دی گئی

11/06/2025

لیہ میں اج تباہی کی گرمی ہے 😷
کوئی ایسا ہے جو مجھے یہاں سے کاپی کر کے ناران میں پیسٹ کر دے😁

11/06/2025

نان فائلر کی گاڑی میں ہارن لگانا منع ہے..
منہ سے پاں پاں کرسکتا ہے.
بجٹ 2025

08/06/2025

فریج کے اوپر والے خانے کی تصویر بھیجو

یہودی ایجنٹ 👇👇👇 میرا لیڈر امریکہ کو تبلیغ دعوت دیتے ہوے 👇😂
05/06/2025

یہودی ایجنٹ 👇👇👇 میرا لیڈر امریکہ کو تبلیغ دعوت دیتے ہوے 👇😂

04/06/2025

‏اس دفعہ بجٹ میں سانس لینے پر 10 اور گہری سانس لینے پر 30 روپے ٹیکس لینے پر غور ۔۔

22/05/2025

اسلام و علیکم. موسم الرٹ.
پیشن گوئی کے عین مطابق ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور چند دن یہ شدید گرمی کی لہر جاری رہے گی. جتنی گرمی شدید ہو گی اتنا مون سون شدید ہو گا.
پی ڈی ایم اے کی تازہ رپورٹ کے مطابق مون سون 2025 میں پاکستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان.
پی ڈی ایم اے نے #خیبرپختونخوا میں 30 سے 40 جبکہ #پنجاب میں 50 سے 60 فیصد #بلوچستان میں 60 سے 80 فیصد نارمل سے زیادہ مونسون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔
بہتر اللہ جانتا ہے.

18/05/2025

#موسم |
آج شام رات سے کل 19 مئی تک مطابق #پنجاب، #خیبرپختونخوا، #کشمیر اور #گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں کے ساتھ #بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔⛈️⚡🌧️

🔺
#راولپنڈی / / مری / گلیات / اٹک / چکوال / جہلم / گوجرانوالہ / #گجرات / منڈی بہاؤالدین / حافظ آباد / سیالکوٹ اور نارووال کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے۔
⛈️❄️🌦️

🔺
#لاہور / شیخوپورہ / ننکانہ صاحب / قصور / فیصل آباد / جھنگ / ٹوبہ ٹیک سنگھ / #چنیوٹ / ساہیوال / اوکاڑہ / سرگودھا / خوشاب اور #میانوالی کے مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں۔
☔⚡🌧️

🔺 #خیبرپختونخوا
#پشاور / چارسدہ / مردان / صوابی / / مانسہرہ / بٹگرام / شانگلہ / دیر بالا / دیر لوئر / سوات / بونیر / کوہستان / ہری پور اور نوشہرہ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
🌩️❄️🌧️

🔺 #کشمیر اور کے مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش، گرج چمک اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی ہے۔
🌪️☁️❄️

احتیاطی تدابیر:
سے گزارش ہے کہ وہ موسم کی صورتحال پر نظر رکھیں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور موسمی اپڈیٹس سے باخبر رہیں۔
⚠️⛈️

#نوٹ :
یاد رہے بارش کی نوعیت مختلف علاقوں میں مختلف ہوگی یعنی کہی ہلکی، کہی معتدل، کہی موسلادھار اور کہی کچھ بھی نہیں صرف بادل۔

 #بارشیں ❣️⚠️ 🌦️مئی کے پہلے پندرہ دن ملک بھر میں مختلف مقامات پر گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش و ژالہ باری کا...
28/04/2025

#بارشیں ❣️⚠️ 🌦️
مئی کے پہلے پندرہ دن ملک بھر میں مختلف مقامات پر گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش و ژالہ باری کا امکان۔ ☔⛈️😊😎

24/04/2025

پنجاب والوں خوشخبری🥰

پنجاب کے مختلف علاقوں میں 3 سے 7 کے دوران آندھی گرچ چمک کے ساتھ زبردست بارشوں کے امکانات 🌨🌧⛈🌩🌦🌪

Indirizzo

Mongrando

Telefono

+923106766881

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando News group Layyah pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a News group Layyah:

Condividi