Faisal Mahmood Dhillon

Faisal Mahmood Dhillon نیت کتنی بھی اچھی کیوں نہ ہو دنیا تم کو تمہارے دکھاوے سے

دو چیزیں آپ کی وضاحت کرتی ہیں آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو اور آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو #اردوکیپشن
15/12/2025

دو چیزیں آپ کی وضاحت کرتی ہیں
آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو
اور آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو
#اردوکیپشن

꧁༒☬مچھلی کی دعوت☬༒꧂بروز جمعرات رات کے وقت سب دوست شام کی چاۓ پے اکٹھے بیٹھے تھے کہ احمد رضا نے کہا کہ کل جمعہ ہیے۔اور کی...
12/12/2025

꧁༒☬مچھلی کی دعوت☬༒꧂
بروز جمعرات رات کے وقت سب دوست شام کی چاۓ پے اکٹھے بیٹھے تھے کہ احمد رضا نے کہا کہ کل جمعہ ہیے۔اور کیوں نہ پرانی روایت برقرار رکھتے ہوۓ جمعہ کی شام سب دوست مل کے مچھلی کھانے کا پروگرام بنایا جاۓ۔اس پروگرام میں سب نے اسی وقت حامی بھری۔اور اگلے دن بروز جمعہ ایک بجے بازار اکٹھے ہونا تے پایا۔
ٹھیک ایک بجے ہم سب دوست احمد رضا۔نعیم مانگٹ۔عامر بابو اور میں بازار گرین وے پمپ کے پاس مچھلی فروش کے پاس پہنچے۔اور پسند کی دس کلو مچھلی خریدی ساتھ مصالحہ کے لیے سبزی والے سے سامان خریدا اور پھر خادم کریانہ سے کلیم بھائی سے عمدہ ڈبل سٹیم چاول اور مچھلی مصالہ خریدا
پھر گھر کی طرف چل پڑے اور فاریسٹ پارک والی گلی کے کارنر سے رائیتہ کے لیے دھی خریدی
گھر پہنچ کر سب دوستوں کو فون کیا اور ان سب کا اک لمبا انتظار کیا۔
چھے بجے سب دوست پہنچ گۓ اور مچھلی کے تیار ہونے تک ہم سب نے خوب گپ شپ کی۔اور جمعہ والے دن ہم سب عرصہ پندرہ سال سے اکٹھے ہو رہے ہیں جس میں دوستوں کی تعداد بڑھتی بھی رہی اور کم بھی ہوتی رہی۔ آخر سب کچھ پک کر
تیار ہو گیا۔
👇👇
ابلے چاول۔لمبے شوربہ والی مچھلی۔ فرائی مچھلی اور کولڈ� ڈرنک
ہم سب خوب مزے سے لطف اندوز ہوے اور شغل شغل میں سب چَٹ کرگۓ۔
اس میں شامل دوست احمد رضا۔نعیم مانگٹ۔پرویز اقبال۔شانی جٹ۔عامر بابو۔محمد حسین۔حافظ اکرام۔فوجی عاشق
اور پھر میرے چھوٹے بھائی شانی ڈھلوں نے حافظ اکرام کے موبائل سے ہم سب کی گروپ فوٹو بنائی۔

#اردوکیپشن #اردوکہانی

کل رات اجانک نیٹ پیکیج ختم ہونے کی وجہ سے یہ پوسٹ نہیں لگا سکا۔کل بروز ہفتہ ۷۔۱۲۔۲۰۰۲۵ میں اپنے ڈیرہ پے بیٹھا ہوا تھا۔دو...
07/12/2025

کل رات اجانک نیٹ پیکیج ختم ہونے کی وجہ سے یہ پوسٹ نہیں لگا سکا۔
کل بروز ہفتہ ۷۔۱۲۔۲۰۰۲۵ میں اپنے ڈیرہ پے بیٹھا ہوا تھا۔دوست نعیم مانگٹ کی کال آئئ کہ بازار جانا ہے نئے کپڑے لینے ہیں۔
اور احمد رضا بھی ساتھ ہے۔میں بھی بازار پہنچ گیا۔ہم نے ایک دکان سے نئے وول کے سوٹ خریدے۔
پھر ہمارا چکن ویجیٹیبل سوپ کا پروگرام بن گیا۔ہم تینو دوست گرین وے پٹرول پمپ چوک اعظم کے سامنے پہنچے کیونکہ وہاں ایک بھائی سوپ لگاتے ہیں۔اور کمال زائقہ ہوتا ہیے۔
وہاں پہنچے تو پتا چلا کہ ہم لیٹ ہو چکے ہیں۔پھر اس نے ہمیں اپنے دوسرے بھائی کے پاس بھیجا بلوچ ٹرمینل کے سامنے وہاں پہنچے تو پتا چلا یہ بھائی بھی گھر جانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
اب ہمارے پاس ایک ہی آپشن تھا ۔ الہ دین ہوٹل بائی پاس چوک اعظم وہاں پہنچے اور سوپ سے لطف اندوز ہوے۔لاجواب زائقہ صاف ستھرا ماحول اور خوش اخلاق عملہ
اور پھر احمد رضا نے میرے موبائل سے میری اور سوپ کے پیالہ کی فوٹو بنائی۔
#اردوکیپشن #اردوکہانی

پیارے دوست حسن معاویہ کو شادی مبارکآج دوستوں کو نوبل شادی حال میں دعوت ولیمہ دی۔عامر بابو سیال نے میرے موبائل سے فوٹو بن...
11/11/2025

پیارے دوست حسن معاویہ کو شادی مبارک
آج دوستوں کو نوبل شادی حال میں دعوت ولیمہ دی۔
عامر بابو سیال نے میرے موبائل سے فوٹو بنائی۔

کا(AI)شکریہ ادا کرتے ہیںجس نے پینٹ کوٹ کا مشترکہ استعمال کرتے ہوے۔ہمارے  خوابوں کو عملی جامہ پہنایا۔
30/10/2025

کا(AI)شکریہ ادا کرتے ہیں
جس نے پینٹ کوٹ کا مشترکہ استعمال کرتے ہوے۔
ہمارے خوابوں کو عملی جامہ پہنایا۔

سب دوستوں نے کینال ویو ہوٹل چوک اعظم پر اسپیشل چکن کڑاہی کھائی جو بہت لذیذ تھی۔جس میں شامل دوست حافظ اکرام۔ڈاکٹر عامر۔اح...
26/10/2025

سب دوستوں نے کینال ویو ہوٹل چوک اعظم پر اسپیشل چکن کڑاہی کھائی جو بہت لذیذ تھی۔جس میں شامل دوست حافظ اکرام۔ڈاکٹر عامر۔احمد رضا۔عامر سیال اور طلعت
اور یہ فوٹو احمد رضا نے حافظ اکرام کے موبائل سے بنائی۔
😎

المکہ آپٹیکل چوک اعظم پر حافظ اکرام کے موبائل سے لی گئی فوٹو😂😎😍
23/10/2025

المکہ آپٹیکل چوک اعظم پر حافظ اکرام کے موبائل سے لی گئی
فوٹو
😂😎😍

11/07/2025

زندگی میں تین چیزوں پر کھبی شرمندہ مت ہونا
پرانے کپڑے
غریب دوست
بوڑھے ماں باپ

Address

Layyah
1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Mahmood Dhillon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal Mahmood Dhillon:

Share