ہم اپنے پیارے بھائی ایم این اے عبدالمجید خان کی صاحبزادی کے میٹرک میں 1107 نمبر لینے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.اللہ پاک مزید تعلیم کے میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
Abdul Majeed Khan Niazi
Abdul Raheem Khan Nyazee
24/07/2025
غزہ کے یتیموں میں کفالتیں تقسیم کرتے ہوئے جواد موسیٰ کی شہادت
اللہ اکبر! واللہ، میں نے ایسا شہید کا چہرہ کبھی نہیں دیکھا! ایسا لگتا ہے جیسے انہوں نے اپنا مقام دیکھ لیا تھا... غزہ میں یتیموں میں کفالتیں تقسیم کرتے ہوئے جواد موسیٰ شہید ہو گئے، اور شہادت کے بعد وہ مسکرا رہے ہیں ۔ غزہ کے باشندے کے چہروں پر شہادت کے بعد اطمینان اور مسکراہٹ نمایاں رہتی ہے ۔
اس منظر کو دیکھ کر قرآن پاک کی یہ آیت یاد آتی ہے:
(وجوهٌ يومئذٍ مُسفِرَةٌ ضاحِكةٌ مُستبشرةٌ)
"کئی چہرے اس دن تروتازہ، ہنستے ہوئے اور خوشیاں
مناتے ہوئے ہوں گے۔"
اللہ تعالیٰ جواد موسیٰ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے
#کاپی
24/07/2025
یہ دیکھ کر وہ کہانی یاد آ گئی ہے کہ کسی گاؤں میں ایک غریب شخص رہتا تھا وہ کسی سے مانگتا تھا تو لوگ اسکو دھتکار دیتے تھے اسی طرح گاؤں میں پانی آ گیا اور ہر کوئی اپنی جمع پونجی سنبھال رہا تھا تو غریب درخت پے چڑھ کر بیٹھ گیا کسی نے کہا کہ شرم کرو ہماری مدد کرو تو اس کا آگے سے جواب تھا کہ غربت کا آج ہی مزا آ رہا ہے کہ کوئی ٹینشن نہیں کسی چیز کو سنبھالنے کی۔
24/07/2025
میٹرک کے نتائج ڈی جی خان بورڈ کے پہلی دو پوزیشنیں لیہ کی بیٹیوں کے نام رہیں پورے ضلع کو آپ پر فخر ہے شاباش ہماری بیٹیاں ہمارا فخر ❤️
24/07/2025
یہ ہیں رائی کے دانے
جن کے بارے میں حضرت محمدؐ نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی علیؑ سے بغض ہوگا وہ جنت سے خوشبو سے بھی محروم رہے گا
23/07/2025
21/07/2025
نوحہ
۔۔۔۔۔۔۔
کیا دائی اماں چن غازی کوں میں درد ستائی بھل گئی ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔
نوحہ خواں سنگت
العباس لیہ
۔۔۔۔
۔۔۔
#کربلا #غازی
21/07/2025
سید الساجدین زین العابدین مولا سجاد علیہ سلام کے قاتلوں پے لعنت 👋
19/07/2025
سارا دن کرکٹ کھیلنے والے لڑکے آج کل زندگی کے حالات سے کھیل رہے ہیں ۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when WMPunjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.