Choubara Updates

Choubara Updates Choubara News Updates

08/02/2025

چوبارہ مانجھی والہ کے مقام پر ثقافتی میلے کا دوسرا روز صحرائی جہازوں کا خوبصورت رقص جاری ۔۔۔
مزید احوال رشید ڈلو کے ساتھ

گمشدہ یہ عورت زرکانی والا، نواں کوٹ میں موجود ہےاگر کوئی بھی اس کو جانتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔03145905581
29/01/2025

گمشدہ
یہ عورت زرکانی والا، نواں کوٹ میں موجود ہے
اگر کوئی بھی اس کو جانتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔
03145905581

29/01/2025

لیہ/پولیس تبادلے

لیہ/ایس ایچ او تھانہ چوبارہ سب انسپکٹر مزمل کلاسرہ کلوز ٹو لائن

لیہ:انسپکٹر شیخ صادق ایس ایچ او تھانہ چوبارہ تعینات

25/01/2025

چوبارہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم بند سنٹر پر خواتین کی بڑی تعداد موجود دور دراز کے علاقوں سے آنے والی خواتین ضلیل و خوار ہونے لگیں۔۔۔

عمیر عطاء جوئیہ
03450181900

اس بائیک کا کوٹ بہادر شاہ ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں ایک نا معلوم شخص شدید زخمی ہے براہ کرم پوسٹ کو شئیر کریں اور لواحقین کو...
22/01/2025

اس بائیک کا کوٹ بہادر شاہ ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں ایک نا معلوم شخص شدید زخمی ہے براہ کرم پوسٹ کو شئیر کریں اور لواحقین کو اطلاع دیں یاسر سلیم کلینک کوٹ بہادر شاہ تحصیل احمد پور سیال جھنگ رابطہ فرمائیں

17/01/2025

چوبارہ نواں کوٹ روڈ کی تعمیر میں کروڑوں روپے کی کرپشن ٹھیکیدار کا محکمہ ہائی وے سے ملی بھگت کر کے سڑک پر ناقص میٹیریل کا استعمال افتتاح سے قبل جگہ جگہ گڑھے پڑ گئے

عمیر عطاء جوئیہ کوہ نور نیوز چوبارہ
03450181900

Address

Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choubara Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share