Muhammad Umer khan Official

Muhammad Umer khan Official ہر ٹوٹی ہوئی امید
مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیںرمضان کے آنے کی خوشی زیادہ ہے❤️🌙 👑🦋✨                                                       ...
02/03/2024

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
رمضان کے آنے کی خوشی زیادہ ہے❤️🌙

👑🦋✨
















۔۔دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ  😘             ...
28/02/2024

۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😘







*اے ﷲ.............🪷🥺*  *▫️بس تو جانتا ہے ہمارے دل کہاں کہاں سے زخمی ہے  بس تو انہیں یوں ٹھیک کر کہ زخموں کے آثار باقی نہ...
28/02/2024

*اے ﷲ.............🪷🥺*

*▫️بس تو جانتا ہے ہمارے دل کہاں کہاں سے زخمی ہے بس تو انہیں یوں ٹھیک کر کہ زخموں کے آثار باقی نہ رہیں🥺🫀🕊️*

*آمین یارب العالمين🤲🏻*

*ہم خدا سے تب رجوع کرتے ہیں جب دنیا بھی رد کر چکی ہوتی ہے تمام دروازوں سے دھتکارے جانے کے بعد ہم خدا کے در پر دستک دیتے ...
28/02/2024

*ہم خدا سے تب رجوع کرتے ہیں جب دنیا بھی رد کر چکی ہوتی ہے تمام دروازوں سے دھتکارے جانے کے بعد ہم خدا کے در پر دستک دیتے ہیں الله ہمیشہ ہمارا سیکنڈ آپشن کیوں ہوتا ہے ہماری اولین ترجیح ہمیشہ دنیا ہوتی ہے اور حیرت کی بات ہے ہم اس پر ذرا شرمندہ نہیں ہوتے....!!*

||•😥💦🫶•||

02/12/2023

حسرتیں روگ بن گئیں مرشد
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں اب

خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین🤲♥️❤️ Fo...
30/11/2023

خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین🤲♥️❤️ Follow❤️ Muhammad Umer khan Official





کراچی کنگز کے ساتھ 8 سال اور 78 میچز کے بعد عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ راولپنڈی کی فلیٹ پچز، جو...
30/11/2023

کراچی کنگز کے ساتھ 8 سال اور 78 میچز کے بعد عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ راولپنڈی کی فلیٹ پچز، جو یونائیٹڈ کا گھر ہے، اس کی پاور ہٹنگ میں مدد کرے گی لیکن اس کی بولنگ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ پی ایس ایل میں راولپنڈی میں عماد کی بیٹنگ سٹراٸیک ریٹ 177 اور بولنگ اکانومی 8.80 ہے۔



30/11/2023

ہر ٹوٹی ہوئی امید
مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے

Address

Shahbazabd
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Umer khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share