Sher Afzal PTI

Sher Afzal PTI PTI Fan Page

01/01/2024

پی ٹی ائی کی کاغذات کچھ اس طرح مسترد ہوئے ہیں 🤣🤣

Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf

31/12/2023

نیا سال فیصل اباد

31/12/2023

‏نئے سال پر پہلا سرپرائز، مری کے مال روڈ پر ائی آئی پی ٹی ائی کے نعرے 🔥

‏ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی اپنے ہی حلقے میں" عوام کے ہاتھوں  سخت مار پیٹ ہوئی، بڑی مشکل سے موٹر سائیکل پے بیٹھا کے جان ...
29/12/2023

‏ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی اپنے ہی حلقے میں" عوام کے ہاتھوں سخت مار پیٹ ہوئی، بڑی مشکل سے موٹر سائیکل پے بیٹھا کے جان بچاتے ہوئے روانگی ہوئی
😳
اللہ معافی،
بہرحال اصل طاقت عوام ہی ھے

29/12/2023

‏ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی پٹائ
جاوید لطیف اپنے حلقے میں عوام سے ووٹ مانگنے نکلے تو عوام نے انکار کیا لیکن جاوید لطیف بدمعاشی پر اتر آئے جس کے بعد عوام نے ڈنڈوں ،لاتوں، مکوں سے تواضع کی۔
جاوید لطیف نے موٹر سائیکل پر بیٹھ کے بھاگ کر جان بچائ

29/12/2023

‏ادھر ہی روکو پولیس والوں کو،
ان کی جرات کسطرح ہوئی،
جیو کھوسہ صاحب،،

28/12/2023

‏رحیم یار خان میں آر او آفس کے باہر سے تحریک انصاف کے امیدواروں کے تجویز اور تائید کنندگان کی گرفتاری کے مناظر
ایلیٹ فورس اور تھانوں کی پولیس گرفتاری میں مصروف

28/12/2023

‏*لاہور میں امیرزادے کم عمر ڈرائیورز کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کا قتل عام*

‏کوئٹہ کی عدالت نے خدیجہ شاہ کو رہا کر دیا ۔
28/12/2023

‏کوئٹہ کی عدالت نے خدیجہ شاہ کو رہا کر دیا ۔

28/12/2023

شاہ محمود قریشی کو ہتھ کڑیاں لگا کے اے ٹی سی میں پیش کر دیا گیا

27/12/2023

‏لبیک پارٹی اُمیدوار جب ووٹ مانگنے آیا تو غریب نے سچ مُنہ پر ہی بول دیا
گل ہی مکا چھڈی سُو ایتھے رکھ او ملنگی 🔥🔥

Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf

27/12/2023

‏ماضی میں اپنے دئیے ہوئے بیانات پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں۔
عمران ریاض۔

Address

Layyah
3200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Afzal PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share