فتح پور پریس کلب لیہ کرکٹ سٹار

فتح پور پریس کلب لیہ کرکٹ سٹار فتح پور پریس کلب کا مقصد فتح پور کی دھرتی سے نوجوان کرکٹر سامنے لے کر آنا ہے

Congratulations 🎉فتح پور پریس کلب لیہ کرکٹ سٹار فیصل کی شاندار بیٹنگ آخری اوورز میں 28 رنز کا ہدف 5 چھکے لگا پورا کر دیا...
07/09/2024

Congratulations 🎉
فتح پور پریس کلب لیہ کرکٹ سٹار فیصل کی شاندار بیٹنگ
آخری اوورز میں 28 رنز کا ہدف 5 چھکے لگا پورا کر دیا
فتح پور پریس کلب کی جانب سے بہت بہت مبارک باد

23/04/2024

فتح پور پریس کلب لیہ کرکٹ سٹار

25/02/2024
25/02/2024
الیکشن 2024/25فتح پور پریس کلب لیہ کا الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیافتح پور پریس کلب لیہ کا حصہ بننے کیلئے صحافی بھائیوں ک...
25/02/2024

الیکشن 2024/25

فتح پور پریس کلب لیہ کا الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا

فتح پور پریس کلب لیہ کا حصہ بننے کیلئے صحافی بھائیوں کیلئے ممبر شپ 20 فروری سے شروع ہو کر 25 فروری تک ہو گئی

فتح پور پریس کلب لیہ کا ممبر بننے کیلئے فارم فتح پور پریس کلب آفس بسم اللہ ٹاؤن ایم ایم روڈ سے 20 فروری سے حاصل کیے جاسکتے ہیں

فتح پور پریس کلب لیہ میں ٹی وی چینل،اخبارات کے شامل ہونے والے رپورٹرز اور نمائندگان ایک سال تک اعزازی ممبر ہوں گئے

ممبر شپ مکمل ہونے کے بعد الیکشن میں حصہ لینے والے صحافی نامزدگی فارم 28 فروری تک وصول کریں گئے

2 مارچ تک تمام صحافی اپنے کاغذات مکمل کر کے جمع کروائیں گئے 3 مارچ کو جانچ پڑتال ہو گئی

5 مارچ کو فتح پور پریس کلب لیہ کا الیکشن ہو گا

الیکشن پراسس کیلئے 4 رکنی کمیٹی بنا دی کمیٹی کے ممبران میں عامر علی چوہان،محمد آصف،عنصر شاہین اور عمر مغل ہوں گئے

خالد محمود کھرل چیئرمین مجلس عاملہ فتح پور پریس کلب لیہ

مزید معلومات کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں
03008762102
03213576768
03026092461
03434158712

حسنین چوہدریفتح پور پریس کلب لیہ کرکٹ سٹار Fateh Pur Press Club Layyah
10/01/2024

حسنین چوہدری
فتح پور پریس کلب لیہ کرکٹ سٹار
Fateh Pur Press Club Layyah

Address

Layyah

Telephone

+3213576768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فتح پور پریس کلب لیہ کرکٹ سٹار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share