Big Breaking News

Big Breaking News تیز ترین خبروں کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں

24/06/2025
24/06/2024

*غیر قانونی اور بلاجواز احتجاج آپ کے مستقبل کوتاریک کر سکتاھے* ۔_
ریاست مخالف احتجاج کے سلسلے میں زیل نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
1-ای سی ایل لسٹ میں اندراج.
2-شناختی کارڈ کی بندش.
3-پاسپورٹ کی معطلی/منسوخی.
4-سرکاری نوکری کے لیے نااہلی.
5-قومی اور عوامی عہدہ کیلئے نااہلی.
6-بیرون ملک تعلیم اور سفر میں مشکلات.
7-فوجداری مقدمات کا اندراج.
لہذا محب وطن شہری ہونے کے ناطے کسی بھی احتجاج کا حصہ بننے سےگریز کریں.

05/09/2023

آئی ایس پی آر نے پاک فوج کے شہداء کی یاد میں نغمہ جاری کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ نغمے میں خلیل الرحمٰن قمر کی شاعری پر راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جبکہ موسیقی نوید ناشاد نے ترتیب دی، نغمے کو بڑی خوبصورتی سے پکچرائز کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے نغمے میں پاک فوج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

07/08/2023

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Big Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share