Digital Growth Genius

Digital Growth Genius Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Growth Genius, Digital creator, Layyah, Layyah.
(1)

Social media All Service Available 03071273160
21/02/2026

Social media All Service Available
03071273160

یہ ایک انتہائی اہم پوسٹ ہے تمام فیس بک کریئیٹرز کے لیے، براہِ کرم اسے ایک مرتبہ ضرور پڑھ لیں۔۔۔👇👇نیچے جو اسکرین شاٹ میں ...
05/02/2026

یہ ایک انتہائی اہم پوسٹ ہے تمام فیس بک کریئیٹرز کے لیے، براہِ کرم اسے ایک مرتبہ ضرور پڑھ لیں۔۔۔👇👇
نیچے جو اسکرین شاٹ میں نے آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ہے، یہ اُس وقت سامنے آتا ہے جب آپ کو یا کسی بھی دوسرے مونیٹائزیشن ٹول کا سیٹ اپ مل جائے اور آپ مونیٹائزیشن کے لیے اپلائی کریں۔
یہ اسکرین شاٹ مونیٹائزیشن #اپلائی کرنے کا آخری اسٹیپ ہوتا ہے۔
بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہوں نے اپنا سیٹ اپ مکمل کر لیا ہے، لیکن ان کی ٹیکس انفارمیشن Pending میں چلی جاتی ہے، اور یہ ایک بہت #حساس مسئلہ ہے۔ اس مسئلے کو بعد میں فیس بک پر حل کرنا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔
اسی لیے جب بھی آپ #مونیٹائزیشن کے لیے اپلائی کریں اور آخری اسٹیپ پر پہنچ جائیں، تو اگر یہاں آپ کی ٹیکس انفارمیشن ویریفائی نہ ہو یا ٹیکس انفارمیشن میں کوئی مسئلہ شو ہو، تو فیس بک نیچے Done کے ساتھ ایک Resolve کا آپشن بھی دیتا ہے۔
آپ نے اسی Resolve آپشن کے ذریعے پہلے اپنا ٹیکس انفارمیشن والا مسئلہ حل کرنا ہے، اس کے بعد Done / Submit پر کلک کرنا ہے۔
اگر آپ کی ٹیکس انفارمیشن #پینڈنگ ہو یا اس میں کوئی مسئلہ ہو اور آپ مسئلہ حل کیے بغیر اپنی اپلیکیشن ❌ سبمٹ کر دیں، تو آپ کی محنت ضائع ہو سکتی ہے۔
البتہ اگر آخری اسٹیپ پر وہی اسکرین آپ کو نظر آ رہی ہو جیسی تصویر 👇 میں دکھائی گئی ہے، اور کوئی مسئلہ شو نہیں ہو رہا، تو آپ بے فکر ہو کر Done پر کلک کر کے اپنی اپلیکیشن سبمٹ کر سکتے ہیں، اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
اگر آپ کو #مونیٹائزیشن کے لیے اپلائی کرنے کا صحیح طریقہ کار معلوم نہیں، تو اس موضوع پر میں پہلے ہی مکمل ویڈیو بنا چکا ہوں، جو میرے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل دونوں پر موجود ہے۔
اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کے کمنٹس میں موجود لنک سے وہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

میٹا ایڈز (فیس بک اور انسٹاگرام) نے نیا فیچر لانچ کر دیا ہے!اب آپ کے چلائے گئے ایڈز صرف Facebook اور Instagram پر ہی نہی...
22/09/2025

میٹا ایڈز (فیس بک اور انسٹاگرام) نے نیا فیچر لانچ کر دیا ہے!
اب آپ کے چلائے گئے ایڈز صرف Facebook اور Instagram پر ہی نہیں بلکہ WhatsApp Status میں بھی نظر آئیں گے۔

👉 واٹس ایپ سٹیٹس بالکل Instagram Stories کی طرح ہوتا ہے، جہاں لوگ 24 گھنٹے کے لیے فوٹوز یا ویڈیوز دیکھتے ہیں۔
👉 اس فیچر سے بزنسز کو زیادہ لوگوں تک پہنچنے کا موقع ملے گا، کیونکہ پاکستان میں زیادہ تر لوگ WhatsApp استعمال کرتے ہیں۔
👉 ایڈز بالکل ویسے ہی ورٹیکل (vertical) فارم میں آئیں گے جیسے آپ کے دوستوں کے اسٹیٹس نظر آتے ہیں۔

یعنی اب آپ کے ایڈز WhatsApp پر بھی چلیں گے، اور آپ کو زیادہ ریچ (reach) اور زیادہ ویوز (views) مل سکیں گے۔

نوٹ: یہ فیچر میٹا نے ابھی کچھ ملکوں میں سٹارٹ کیا ہے اس لیے ہر ملک میں ابھی یہ فنکشنل نہیں ہوا۔
وقاص کاشی | ای کامرس ٹرینر اینڈ بزنس کنسلٹنٹ

UK USA fresh and monetize account available*03071273160*Digital Growth Genius
08/09/2025

UK USA fresh and monetize account available
*03071273160*
Digital Growth Genius

آج کل UK/USA کے مونیٹائز اکاؤنٹس میں Identity Verification  کا بہت زیادہ مسئلہ آرہا ہے۔زیادہ تر لوگوں کی آئیڈینٹیٹی ویری...
08/09/2025

آج کل UK/USA کے مونیٹائز اکاؤنٹس میں Identity Verification کا بہت زیادہ مسئلہ آرہا ہے۔
زیادہ تر لوگوں کی آئیڈینٹیٹی ویری فائی نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے ان کا Creator Rewards Program بھی Disqualified ہوجاتا ہے اور آخرکار ان کا اکاؤنٹ ضائع ہوجاتا ہے، یوں ساری محنت رائیگاں چلی جاتی ہے۔

اس کا بہترین حل یہی ہے کہ آپ اکاؤنٹ بنانے کے بعد کام شروع کرنے سے پہلے ہی Identity Verification کر لیں تاکہ Monetization کے بعد آپ کو Identity Verification کی پریشانی نہ ہو۔

میرے پاس USA /UK کے فریش اکاؤنٹس Available ہوتے ہیں جو پہلے سے Identity Verified ہوتے ہیں اور ان پر USA /UK ڈاکیومنٹس لگے ہوتے ہیں۔ اگر کسی بھائی کو ضرورت ہو تو یہ بہت مناسب قیمت میں Available ہیں۔
اکاؤنٹ آرڈر کرنے کے ایک دن بعد دیا جائے گا کیونکہ ہم اکاؤنٹ پر کافی سیٹنگز اور ورکنگ کرتے ہیں تاکہ جب آپ کام شروع کریں تو اکاؤنٹ وارم اپ ہو اور آپ کو زیرو ویوز یا کسی قسم کا مسئلہ پیش نہ آئے۔

USA/UK fresh account available:

✅ Identity Verified(USA doc)
✅ Warm up
✅ Ready for using
✅ No zero views issue
✅ Minimum price
#حل

31/08/2025

TikTok UK USA fresh and monetize account available
#03071273160

Digital Growth Genius

27/08/2025

TikTok UK USA fresh and monetize account available
#03071273160
Digital Growth Genius

جن لوگوں کے فیس بک پیجز پر کنٹنٹ مونیٹائزیشن کا وہی مسئلہ آ رہا ہے جو نیچے سکرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے، عموماً وجہ پے آؤ...
27/08/2025

جن لوگوں کے فیس بک پیجز پر کنٹنٹ مونیٹائزیشن کا وہی مسئلہ آ رہا ہے جو نیچے سکرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے، عموماً وجہ پے آؤٹ اکاؤنٹ میں ملک "پاکستان" منتخب کرنا یا بینک اکاؤنٹ پاکستان دینا ہوتا ہے۔
#حل: نیا پے آؤٹ اکاؤنٹ بنائیں۔ آسان طریقہ اور ٹپس میں نے کل اپنے واٹس ایپ چینل پر ویڈیو میں شیئر کیے ہیں — واٹس ایپ چینل کا لنک کمنٹ میں موجود ہے، جوائن کریں اور ویڈیو دیکھیں۔
خود نہ کر سکیں تو یا انسٹاگرام پر رابطہ کریں۔

فیس بک میں پرانے ٹولز جیسے انسٹریم ایڈز، ایڈز اِن ریلز اور بونسز دوبارہ ان لوگوں کے فیس بک پیجز میں شامل کیے گئے ہیں جن ...
25/08/2025

فیس بک میں پرانے ٹولز جیسے انسٹریم ایڈز، ایڈز اِن ریلز اور بونسز دوبارہ ان لوگوں کے فیس بک پیجز میں شامل کیے گئے ہیں جن کے پیجز میں پہلے سے یہی تین ٹولز مونیٹائز تھے۔ اب اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ٹولز واپس آ چکے ہیں، یعنی اگر کسی کے پیج پر پہلے سے یہ تین ٹولز مونیٹائز نہیں تھے تو انہیں ابھی یہ ٹولز مونیٹائز کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ فیس بک کا مین ٹول جو اس وقت مونیٹائز ہوتا ہے اور جس پر فیس بک پیسے دیتی ہے، اس کا نام کنٹینٹ مونیٹائزیشن ہے، جو کہ اس وقت انویٹیشن بیس پر ہے اور اس کے لیے کوئی کرائٹیریا نہیں ہے۔ باقی جو انسٹریم ایڈز کچھ لوگوں کے پیجز میں دوبارہ ایڈ ہوئے ہیں، تو ہو سکتا ہے کہ 31 اگست 2025 کے بعد یہ مکمل طور پر ختم کر دیے جائیں۔

ٹک ٹاک یو ایس اے یا یو کے کا اکاؤنٹ کرییٹ کرنے کے بعد بہت سارے لوگ پریشان ہو جاتے ہیں کہ ہم اپنا کنٹینٹ تو نہیں بنا سکتے...
24/08/2025

ٹک ٹاک یو ایس اے یا یو کے کا اکاؤنٹ کرییٹ کرنے کے بعد بہت سارے لوگ پریشان ہو جاتے ہیں کہ ہم اپنا کنٹینٹ تو نہیں بنا سکتے تو کنٹینٹ کہاں سے اٹھائیں اور اپنے ٹک ٹاک کے اکاؤنٹ پر اپلوڈ کریں تاکہ اکاؤنٹ کو مونیٹائز کر سکیں اس کے لیے میں اپ کو اسان اور سادہ طریقے بتاتا ہوں۔ اس سے پہلے میں ٹک ٹاک کی ایک پالیسی بتاتا ہوں جس سے اپ کو کافی مدد ملے گی ٹک ٹاک کی پالیسی ہے کہ جس نے سب سے پہلے کنٹینٹ اپلوڈ کیا وہ اس کی ملکیت ہے مثال کے طور پر کسی نے انسٹاگرام پر کوئی ریل اپلوڈ کی لیکن اس نے ٹک ٹاک پر اپلوڈ نہیں کی تو اپ اس کا کنٹینٹ اٹھا کر اگر ٹک ٹاک پر اس سے پہلے اپلوڈ کر دیتے ہیں تو وہ اپ کا کنٹینٹ تصور کیا جائے گا بے شک وہ اوریجنل کرییٹر ہی کیوں نہ ہو اس سے ٹک ٹاک کو فرق نہیں پڑتا
پہلا طریقہ
اپ میں سے بہت سارے لوگ شاید یہ نہ جانتے ہوں کہ ٹک ٹاک انڈیا میں کافی سالوں سے بین ہے تو وہ لوگ ٹک ٹاک پر اپنا کنٹینٹ اپلوڈ نہیں کر سکتے اس لیے ہم ان کا کنٹینٹ اٹھا کر اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر اپلوڈ کر سکتے ہیں اس کے لیے اپ کو انسٹاگرام پر چلے جانا ہے اور جو اپ نے نیش سلیکٹ کی ہے اس کو سرچ کرنا ہے
مثال کے طور پر اپ فنی ویڈیوز اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اپ انسٹاگرام کی سرچ فیڈ میں فنی "funny videos india" سرچ کریں گے تو بہت سارے کرییٹر کی ویڈیوز اپ کے سامنے ا جائیں گی ان میں سے اپ نے ان کرییٹرز کو فالو کر لینا ہے جو کہ اوریجنل ہوں اپ نے بہت سارے کنٹینٹ کرییٹرز کو انسٹاگرام پر فالو کر لینا ہے۔ جب اپ اس طرح کریں گے تو انسٹاگرام کے فیڈ میں اپ کو بہت ساری فنی ویڈیوز ملیں گی اس طرح جب اپ فیڑ ریفریش کریں گے تو اپ کے سامنے وہ ویڈیوز سامنے ائیں گی جو ریسنٹلی اپلوڈ ہوئی ہیں اپ نے ان ویڈیوز کو اٹھانا ہے جو دو سے پانچ منٹ پہلے اپلوڈ ہوئی ہیں اپ نے وہ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنی ہے اور اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر اپلوڈ کر دینی ہے اس طرح اپ کاپی رائٹ سے بھی بچ جائیں گے اور اپ کا سمجھ لیں کہ خود کا کنٹینٹ ہوگا۔
دوسرا طریقہ
دوسرا طریقہ قدرے اسان ہے اور جھنجھٹ سے بچ جاتے ہیں۔ اس کے لیے اپ نے یوٹیوب پر ا جانا ہے اور جس طرح اپ نے انسٹاگرام پر مختلف کرییٹرز کو جو کہ اوریجنل کنٹینٹ کرییٹر تھے فالو کیا تھا یہاں پر یوٹیوب میں اپ نے ان کو سبسکرائب کر کے بیل ائیکن پریس کر دینا ہے اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ وہ بندہ جیسے ہی کوئی ریل یا شارٹ اپلوڈ کرے گا اپ کو فورا نوٹیفکیشن ا جائے گا اپ اس یوٹیوب کے نوٹیفکیشن پہ کلک کر کے اس کنٹینٹ کرییٹر کی ویڈیو اٹھائیں گے اور ٹک ٹاک پر اپلوڈ کر دیں گے یہ طریقہ نہایت اسان ہے اور اپ کو بار بار انسٹاگرام کی طرح فیڈ میں دیکھنا نہیں پڑتا کہ کب ویڈیو اپلوڈ ہوئی کب نہیں یوٹیوب میں اپ کو فورا نوٹیفکیشن مل جاتا ہے جس سے کافی کام اسان ہو جاتا ہے بشرط یہ ہے کہ اپ کی یوٹیوب کی نوٹیفکیشن ایکٹو ہوں تاکہ اپ بروقت نوٹیفکیشن حاصل کر سکیں۔
یہاں پر کچھ باتیں ذہن نشین کر لیں کہ اپ اس کنٹینٹ کرییٹر کو فالو یا سبسکرائب کریں گے جو کہ انڈیا میں لوکیٹ کرتا ہو کچھ لوگ جو کہ انڈین ہیں لیکن وہ انڈیا سے باہر مثال کے طور پر دبئی یو کے یا کسی اور ملک میں رہتے ہیں تو وہاں پر ٹک ٹاک موجود ہے تو اپ نے اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ ایسے کریٹر کو فالو نہ کریں کیونکہ ہو سکتا ہے
وہ ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہوں



𝟏𝟎 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐁𝐄𝐒𝐓 𝐀𝐈 𝐓𝐨𝐨𝐥𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓  1. ChatGPT.com – Write, code, solve & chat2. RecCloud.com – Will convert speech to tex...
05/08/2025

𝟏𝟎 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐁𝐄𝐒𝐓 𝐀𝐈 𝐓𝐨𝐨𝐥𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓

1. ChatGPT.com – Write, code, solve & chat

2. RecCloud.com – Will convert speech to text

3. MidJourney.com – Create stunning AI art

4. Meta.ai – For fast answers & image tools

5. Synthesia.io – Creates AI videos

6. Soundraw.io – Produces music in seconds

7. Flikk.ai – Turns text into TikTok style videos

8. Starryai.com – Creates AI art

9. SlidesAI.io – Makes presentations for you

10. PicWish.com – Edits photos fast

A conversational AI system that listens, learns, and challenges

09/04/2025

Address

Layyah
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Growth Genius posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Growth Genius:

Share