Pakistan News HD Plus

Pakistan News HD Plus Asslam-o-Allikum this page is made for breaking news

13/03/2024

‏خان صاحب بلکل خیریت سے ہیں
سمی ابراہیم کا ملاقات کے بعد ٹویٹ

شکر الحمد اللہ

13/03/2024

‏کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی،،،وکلاء تک سے ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں،،اب مہنگائی میں اضافہ ہو گا،عوام باہر نکلے گی، عمران خان

13/03/2024

‏ادارے تباہ ہو چکے ہیں،انتخابات میں پی ٹی ائی کو میدان میں نہیں انے دیا گیا،،ووٹر نے پولنگ ڈے پر ان سے بدلہ لیا،لیکن ووٹ کے ذریعے تبدیلی کو تسلیم نہیں کیا گیا،،انھوں نے مینڈیٹ چھین کر قوم کی امید ختم کر دی ہے،، عمران خان

13/03/2024

‏ہم انتخابات میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ بھی جائیں گے،سینٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے،گزشتہ سینیٹ انتخابات میں گیلانی کا بیٹا پکڑا گیا،آج تک سزا نہیں ہوئی، اڈیالہ جیل میں عمران خان کی میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو

13/03/2024

‏عمران خان 🔥
پچھلے دو سال سے کی جانے والی میری تمام باتیں درست ثابت ہوئی
میں کسی صورت کوئی ڈیل نہیں کروں گا پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے والا ہے۔

13/03/2024

*اڈیالہ جیل عمران خان کی میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو*

*سب کچھ جھوٹ پر چل رہا ہے،الیکشن جھوٹے ہوئے،اداروں کی ساکھ ختم کر دی گئی*: عمران خان

*سیکورٹی تھریٹ کا کہا جا رہا ہے یہ بھی جھوٹ ہے*: عمران خان

*سارا ملک جھوٹ پر چل رہا ہے: عمران خان*

ادارے تباہ ہو چکے ہیں،انتخابات میں پی ٹی ائی کو میدان میں نہیں انے دیا گیا: عمران خان

*ووٹر نے پولنگ ڈے پر ان سے بدلہ لیا،لیکن ووٹ کے ذریعے تبدیلی کو تسلیم نہیں کیا گیا*: عمران خان

*انھوں نے مینڈیٹ چھین کر قوم کی امید ختم کر دی ہے*: عمران خان

*میری ساری پیشگوئیاں سچ ثابت ہوئیں،اب بتا رہا ہوں پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے*: عمران خان

*کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی،*: عمران خان

*وکلاء تک سے ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں*; عمران خان

اب مہنگائی میں اضافہ ہو گا،عوام باہر نکل ائے گی: عمران خان

*ہمارا پرامن احتجاج کا سلسہ جاری رہے گا*: عمران خان

ہم انتخابات میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ بھی جائیں گے : عمران خان

*سینٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے*: عمران خان

*گزشتہ سینٹ انتخابات میں گیلانی کا بیٹا پکڑا گیا،اج تک سزا نہیں ہوئی*: عمران خان

25/02/2024

عیداں تےشبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نو آئے او نئیں آئے محمد بخشاجہیڑے آپ ہتھیں دفنائے۔اللہ پاک حضور صل اللہ علیہ وسلم کے صدقے میرے خاندان کے قریبی افراد جو اس دنیا سے رحلت فرما گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین🤲

Mohammad Rizwan 🤝 Babar Azam
16/11/2023

Mohammad Rizwan 🤝 Babar Azam

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News HD Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan News HD Plus:

Share