Noman Khalid Rahmani

Noman Khalid Rahmani نائب مہتمم جامعہ گلشن عمر فاروق رضی اللّہ تعالیٰ عنہ چکنمبر 160 اے ٹی ڈے اے لدھانہ روڈ جمن شاہ ضلع لیہ

09/08/2025




02/08/2025

دوستوں کے ساتھ انجوائے کرتے ہوئے

Noman Khalid Rahmani

27/04/2025

لاہور مینار پاکستان اسرائیل مردہ باد ملین مارچ میں حاضری

نعمان خالد رحمانی

23/07/2024

کے 60 لاکھ طلباء کرام اپ کے قانون کے تحت رجسٹر ہونا چاہتے ہیں لیکن اپ ان کو بھیڑ بکریوں کی طرف بھی نہیں سمجھتے ہیں۔
#فرزند قائد جمعیت حضرت مولانا اسعد محمود صاحب ♥️ 🔥
Noman khalid jui #

23/07/2024

*16 ہزار مدارس کی رجسٹریشن کس نے روکی ہوئی ہے ‼️*
*اسلامی ملک ، پاکستان میں مدارس کی رجسٹریشن کیوں بند ہیں‼️*
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ♥️🔥
Noman khalid jui

13/07/2024

ہمارا بنیادی مؤقف یہ ہے کہ مجموعی طور پر انتخابات دھاندلی زدہ ہیں،ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے بغیر شفاف انتخابات ہوں تاکہ ملک میں اقتصادی استحکام آئے۔ حالیہ بجٹ معاشی بدحالی کا آئینہ ہے، عام آدمی کی چیخیں نکل رہی ہیں،،اسٹیبلشمنٹ اپنی طاقت سے من پسند اسمبلیاں بنانا چاہتی ہے لیکن اس سے ملک کمزور ہورہا ہے،اور یہ ملک کے ساتھ کمٹنٹ کی نفی ہے۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی ڈی آئی خان میں گفتگو Noman khalid jui

12/07/2024

* نوکریاں ملے گی بابا جو تمہارے گریجویٹ ہیں پہلے تو ان کو نوکریاں دو ہمارے غم میں پگل رہے ہوں دھوکے دے رہے ہوں🥀*

* 🥀❤️*

* *
Noman khalid jui # # #

ڈیرہ اسماعیل خان: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن جےیوآئی ضلع ڈی آئی خان کے مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔Noman k...
11/07/2024

ڈیرہ اسماعیل خان: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن جےیوآئی ضلع ڈی آئی خان کے مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔Noman khalid jui

*جمعیتہ لائرز فورم پاکستان کے مرکزی اور صوبائی کنوینئر منتخب*Noman khalid jui
11/07/2024

*جمعیتہ لائرز فورم پاکستان کے مرکزی اور صوبائی کنوینئر منتخب*Noman khalid jui

07/07/2024

‏محرم الحرام کا چاند 🌙 نظر آگیا ھے میری طرف سے آپ کو نیا اسلامی سال مبارک ہو اللہ پاک ہمارے لئے یہ سال برکتوں والا رحمتوں والا بنائے

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .
ترجمہ: اےاللہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔
یکم ‎
یوم شہادت مرشد سیدنا حضرت عمرفاروقؓ
#حسین #عمر
Noman khalid jui Layyah

سابق اسپیکر قومی اسمبلی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات ملاقات میں ملک بھر کی سیاسی ...
06/07/2024

سابق اسپیکر قومی اسمبلی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
ملاقات میں ملک بھر کی سیاسی صورتحال پر گفتگو
Noman khalid jui Layyah

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد شاہد خاقان عباسی اور مولانا فضل ...
06/07/2024

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

شاہد خاقان عباسی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

رہنماؤں میں کمر توڑ مہنگائی اور بدامنی پر اظہار تشویش ۔ اسلم غوری

بجٹ عوامی نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی ہدایات کے مطابق ہے۔ دونوں رہنماؤں میں اتفاق

2024 کے جعلی انتخابات تسلیم نہیں ۔ ترجمان جےیوآئی

ملاقات میں مرکزی ترجمان جے یو آئی اسلم غوری بھی موجود Noman khalid jui Layyah followersجے یو آئی پاکستان

Address

Makan 10 K 10 Jamman Shah Layyah
Layyah
NOMAN0545394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Khalid Rahmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share