Jobs ZoNe

Jobs ZoNe This is a communicative page. In this page we share jobs alerts in pakistan. people can online apply in any desired job through us.

11/04/2025
*مکمل تیار شدہ ، سہولیات سے آراستہ سرکاری ہسپتال لے لیں، ڈاکٹرز موقع سے فائدہ اٹھائیں*
11/04/2025

*مکمل تیار شدہ ، سہولیات سے آراستہ سرکاری ہسپتال لے لیں، ڈاکٹرز موقع سے فائدہ اٹھائیں*

11/02/2025

*فوری ضرورت برائے بحرین*🇧🇭
(سیلف سلیکشن)

◼️ *ای ایل وی ELV ٹیکنیشن*
200 - 280 بحرینی دینار + آورٹائم

(*بندے کا انسٹالیشن، مینٹیننس ٹربل شوٹ، ایکسٹرا لو وولٹیج سسٹم،CCTV اور ایکسیس کنٹرول کا تجربہ ہونا چاہیے*)

ڈیوٹی 8 گھنٹے پلس آورٹائم
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی.

*عمر کی حد 25 سے 42 سال*

*ٹوٹل اخراجات : 480,000*


*03015171139*

11/02/2025

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب🇸🇦*
🔶 *لیبر* (15)
*تنخواہ 1000+300 ریال*
🔶 *بلدنگ پینٹر* (5)
*تنخواہ 1400+200 ریال*
🔶 *جپسم کاریگر* (5)
*تنخواہ 1400+300 ریال*
🔶 *میسن* (10)
*تنخواہ 1400+200 ریال*
*1500+300 ریال*

📌بلڈنگ الیکٹریشن۔ فریش 5عدد
سیلری۔ 1400+300ریال+اورٹائم

*فوری ای نمبر*
Duty. 9 hours
Rate 635k

25/01/2025

*فوری ضرورت برائے بحرین*🇧🇭
*DELTA SECURITY SERVICES*

*کنفرم آن لائن انٹرویوز 25 جنوری بروز ہفتہ کو راولپنڈی آفس میں ہوں گئے*

◼️ *سیکیورٹی گارڈز* (25)
110 بحرینی دینار

ڈیوٹی 12 گھنٹے، رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی.

*تعلیم کم از کم میٹرک، ایف اے ، انگلش بولنا، لکھنا اور پڑھنا آتی ہو، قد 5 فٹ 7 انچ*

*گورنمنٹ سیکیورٹی GTS کارڈ کمپنی بنوا کر دے گی*

*عمر کی حد 27 سے 45 سال*

*ٹوٹل اخراجات: 560,000

Interview 25 Baroz Hafti ko Office me Huga.

25/01/2025

فریش ڈرائیور

فوری ضرورت بارے سعودی عرب شرکہ السدیس کیلئے

ڈمپر ڈرائیور

1400+ ٹرپ

ٹرپ کے ساتھ سیلری 2500 سے 3000 بن جاتی ہے۔

ویڈیو سلیکشن ہوگی

رہائش ، ٹرانسپورٹ ، میڈیکل کمپنی دیگی۔

25/01/2025

*عمان کے لیے فوری ضرورت* 🇴🇲🇴🇲🇴🇲

*صوفہ بنانے والا*

*تنخواہ* *150* سے *250*
*پالش بنانے والا*

*تنخواہ* *150* سے *250*

*ڈیوٹی *10*

*ویڈیو کی ضرورت ہے*

25/01/2025

🇸🇦 *فوری ضرورت براۓ سعودی عرب*🇸🇦

⬅️ *فورک لفٹر آپریٹر*
*فریش اور ریٹرن دونوں حضرات اپلائ کر سکتے ہیں*

*تنخواہ:1750 سعودی ریال*

📍 *ڈیوٹی11 گھنٹے*

*عمر کی حد 40 سال*

*سیلکشن کے لیے ویڈیو اور پاسپورٹ کی کاپی بھیجیں*

*وکالہ ریڈی سلیکشن کے بعد فوری میڈیکل*

*مذید معلومات کے لیے صرف موبائل نمبر پر کال کریں*

25/01/2025

*فوری ضرورت برائے بحرین*🇧🇭
(سیلف سلیکشن)
*ALBA OIL AND GAS REFINERY*

◼️ *جنرل سکلڈ ہیلپرز* (30)
120 بحرینی دینار + آورٹائم
*بیسک انگلش بول چال لازمی ہے*

◼️ *ہیلپرز لوڈنگ انلوڈنگ* (30)
100 بحرینی دینار + آورٹائم

◼️ *ہیوی ڈرائیورز* (80)
140 بحرینی دینار + آورٹائم

◼️ *فورک لفٹ آپریٹرز* (30)
140 بحرینی دینار + اورٹائم

❗ *ڈرائیورز اور آپریٹرز صرف جی سی سی ویلڈ اوریجنل آپریٹر اور ہیوی لائیسنس ہولڈر حضرات رابطہ کریں*❗

ڈیوٹی 8 گھنٹے پلس آورٹائم
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی.

*ٹوٹل اخراجات : 480,000*
رابطہ نمبر 👇

27/05/2024

چائے میں مکھی گرے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں مگر گھی میں مکھی گرے تو لوگ گھی کی بجائے مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں..

داماد بیٹی کا تعبیدار ہو تو وہ اچھا انسان ہے مگر بیٹا بہو کا تعبیدار ہو تو وہ رن مرید ہوتا ہے...

باہر حاجی دکھنے والے پارسا گھر میں بھائی اور بہنوں کو ذلیل کرتے ہیں...

ممبر پر حیاء کے سبق دینے والے ہی بچوں کے ساتھ بدکاری کرتے پکڑے جاتے ہیں...

میں نے مِحلوں میں رہنے والے کروڑپتی لوگوں کو 50 روپے کے پیچھے گالیاں نکالتے دیکھا ہے...

اور لیڈرشپ پر لیکچر دینے والوں کو اپنی ہی کمپنی میں سیاست کرتے دیکھا ہے...

یہ سب منافقت کے دھندے ہیں...

دنیا کے سکھائے گئے سب آداب، اصول، اور قوانین ذاتی مفادات اور بھیڑ چال پر مبنی ہیں...

میں مانتا ہوں کہ نہ تو آپکو گورا دکھنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی بال رنگنے کی...

نہ ہی دوسروں کو خوش کرنے کے لئیے سوٹ پہننے کی ضرورت ہے اور نہ ہی انگلش بولنے کی....

اپنے خونی رشتوں اور دوستوں سمیت سب کو ایک مرتبہ پسِ پشت ڈال کر اپنی جسمانی، مالی اور روہانی صحت کا خیال رکھیں کیونکہ اس سے آپکی ذات کو خوشی ملے گی...

مدد انکی کریں جن سے آپکو خوشی ملتی ہے...

چیز وہ کھائیں جس سے آپ کو تسلی ملے...

کام وہ کریں جس میں آپ چیتے ہیں...

کرئیر وہ لیں جس سے آپ کی گروتھ ہو....

کیونکہ آپکی freedom fight لوگوں کے لئیے دہشتگردی ہے...

اور آپکا بزنس لوگوں کے لئیے لوٹ مار کا دھندہ ہے...

تو دنیا کو خوش کرنا چھوڑیں...

آپ چائے کی بجائے گھی بننے کی بھی کوشش مت کریں...کیونکہ آپ اصل میں اس میں گری ہوئی مکھی ہیں....دونوں ہی صورتوں میں آپکو نکال دیا جائے گا...

فیصل آباد کے نوجوان کی دھاتی تار سے موت کی ویڈیو دیکھ کر ایک کرب ہے جو بڑھ رہا ہے۔ دکھ اسکے جانے سے زیادہ پیچھے رہنے وال...
24/03/2024

فیصل آباد کے نوجوان کی دھاتی تار سے موت کی ویڈیو دیکھ کر ایک کرب ہے جو بڑھ رہا ہے۔ دکھ اسکے جانے سے زیادہ پیچھے رہنے والے اسکے والدین کا ہے ( اگر وہ حیات ہوئے تو یہ زندگی موت سے زیادہ تکلیف دے گی)۔

آسان کام ہے؟؟؟
اولاد کو جنم دینے سے لے کر جوان ہوتے دیکھنا۔ اُمیدیں باندھنا ۔ ان کی آواز سن کر جی اُٹھنا ۔ اور پھر ایک دن ان کا جنازہ بوڑھے کندھوں پر رکھ کر دُور چھوڑ آنا ۔ یہ دکھ گھن کی مانند اندر سے خالی کرتا ہے۔ دن تو کٹ ہی جاتا ہے۔ رات ہوتی ہے اور اولاد کا خالی بستر نظر آتا ہے تو سسکیوں سے روتے ہیں ماپے۔۔۔

لیکن خیر، تم جاو بسنت مناو۔ کون سا تمہارا کچھ لگتا تھا؟ تم نے تو نہیں مرنا ۔

،،تصویر ادھوری رہتی ہے ! رب کائنات نے زندگی کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ تمام تر کامرانیوں اور کامیابیوں کے باوجود زندگی کی ...
10/03/2024

،،تصویر ادھوری رہتی ہے !
رب کائنات نے زندگی کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ تمام تر کامرانیوں اور کامیابیوں کے باوجود زندگی کی تصویر ادھوری رہتی ہے
کہیں نہ کہیں اس میں موجود کمی اور کجی کی ٹیڑھ ہمیں چھبتی ضرور ہے ۔
مارچ کے آغاز میں بھارت میں دنیا کی مہنگی ترین پری ویڈنگ تقریبات نے پوری دنیا میں ایک تہلکہ مچادیا۔
پاکستان کے سوشل میڈیا پر بھی اس کا کافی چرچا رہا۔
مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین کاروباری اور دنیا کے امیر ترین لوگوں میں گیارویں نمبر پر ہیں وہ ریلائنس گروپ کے بانی اور چیئرمین ہیں.
اس تقریب میں مہمانوں کو ڈھائی ہزار ڈشز ناشتے ،ظہرانے ۔شام۔کی چائے عشائیے اور مڈںائٹ ڈنر کے طور پر پیش کی گئیں
فلم انڈسٹری کے تمام سپر سٹار تقریب میں ناچتے دکھائی دئیے۔
دنیا بھر سے نامور گلیمرس شخصیات کی موجودگی کی چکاچوند کے باوجود اس تقریب کا مرکز نگاہ دولہا اننت امبانی تھے
تقریب کے دولہا اننت مبانی اس وجہ سے بھی خبروں کا موضوع رہے کہ وہ ایک خطرناک بیماری کا شکار ہیں۔ جس میں وزن بے تحاشہ بڑھ جاتا ہے۔

اننت امبانی کو شدید قسم کا دمے کا مرض لاحق ہے جس کا علاج عام دوائیوں سے ممکن نہیں ۔سو علاج کے لیے اسے سٹیرائیڈز دئیے جاتے رہے ہیں ۔ان میں سٹیرائیڈز کی ایک قسم کارٹیکو سٹیرائیڈز تھی سٹرائیڈز کی یہ قسم وزن بڑھنے کا سبب بنتی ہے ۔
اس سے انسان کی بھوک بے تحاشہ بڑھ جاتی ہے اتنی کہ وہ ہاتھی کی طرح کئی افراد کا کھانا اپنے پیٹ میں انڈیلنے لگتا ہے ۔
اسے قدرت کی ستم ظریفی کہیے کہ کھربوں ڈالر کے اثاثوں کے مالک مکیش امبانی کا لاڈلا اور چھوٹا بیٹا ایک ایسی بیماری کا شکار ہے جس کے علاج کے لیے سٹیرائڈز کی تباہی کے سوا اور کوئی راستہ نہیں تھا
اس کے بیٹے کو ہاتھیوں سے لگاؤ ہوا تو مکیش امبانی نے ایکڑوں پر پھیلا ہوا ہاتھیوں کا ایک سفاری پارک بنادیا ۔اس سفاری پارک میں بیمار ہاتھیوں کے اسپتال ،تفریح گاہوں ،سپا اور مالش کا انتظام ہے ۔خشک میوہ جات سے بھرے ہوئے سینکڑوں لڈو روزانہ ہاتھیوں کو کھلا دیے جاتے ہیں۔
یہ صرف مکیش امبانی کے اپنے بیمار بیٹے کے ساتھ لاڈ کی ایک جھلک ہے۔
مگر وہ اپنی تمام تر دولت کے باوجود اپنے بیٹے کے لیے مکمل صحت سے بھرا ایک دن نہیں خرید سکا۔
اننت امبانی نے تقریب میں ہزاروں مہمانوں کے سامنے اپنے دل کی بات کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی پھولوں کی سیج نہیں رہی بلکہ میں نے کانٹوں کے راستوں پر چل کر زندگی گزاری ہے
اس کا اشارہ اپنی خوفناک بیماری کی طرف تھا اس نے کہا کہ میں بچپن ہی سے ایک ایسی بیماری کا شکار تھا جس میں میری والدین نے میرا بہت ساتھ دیا۔
جب اننت امبانی یہ باتیں کر رہا تھا تو کیمرے نے ایشیا کے سب سے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے چہرے کو زوم کیا اس کے گہرے سانولے رنگ میں ڈوبے
خدو خال تکلیف سے پگھل رہے تھے اور آنکھوں سے آنسو رواں تھے
تکلیف اور بے بسی کے آنسو کہ وہ کھربوں ڈالر کے اثاثوں کے باوجود اپنے بیٹے کے لیے مکمل صحت سے بھرا ہوا ایک دن نہیں خرید سکا۔
رب نے دنیا ایسی ہی بنائی ہے کہ تصویر ادھوری رہتی ہے ۔اسی ادھورے پن میں ہمیں اس ذات کا عکس دکھائی دیتا ہے جو مکمل ہے!
سو آئیں مکیش امبانی کی دولت پر رشک کرنے کی بجائے اپنی زندگی کی ادھوری تصویر پر اپنے رب کا شکر ادا کریں

جہاں ہیں جیسے ہیں خوش رہیں۔۔۔ خوشیاں بانٹیں اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs ZoNe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jobs ZoNe:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share