تجھے عشق ہو خدا کرے

تجھے عشق ہو خدا کرے شکریہ

اگر زیرِ زمین پانی کو ختم ہونے سے بچانا ہے تو امریکی تحفے سفیدے (Eucalypts) کے درخت کو ختم کر کے اس کی جگہ اپنے پرانے دی...
12/07/2024

اگر زیرِ زمین پانی کو ختم ہونے سے بچانا ہے تو امریکی تحفے سفیدے (Eucalypts) کے درخت کو ختم کر کے اس کی جگہ اپنے پرانے دیسی درخت (نیم ، شیشم وغیرہ) اگائیں کیونکہ سفیدا پانی کو ایک دن میں سینکڑوں لٹر چوستا ہے اور اڑا دیتا ہے اور اس کی اسی خامی کی وجہ سے پوری دنیا میں اس کی افزائش کو تقریباً روک دیا گیا ہے صرف پاکستان میں ہی اسے دھڑا دھڑ سڑکوں کے کنارے اور دیگر جگہوں پہ لگایا جا رہا ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے
جتنا ہو سکے کم لگائیں اسکے متبادل زیادہ ہیں انکو لگائیں

15/06/2024

غریب گھرانوں میں بھی رشتے کیجئے حضور
قسم خدا کی ! بڑے سلیقے سے رہتی ہیں بیٹیاں غریب کی ____♥️

15/06/2024
15/06/2024

Address

No Adress
Layyah

Opening Hours

Monday 04:00 - 07:00
19:00 - 22:00
Tuesday 04:00 - 07:00
19:00 - 22:00
Wednesday 04:00 - 07:00
19:00 - 22:00
Thursday 04:00 - 07:00
19:00 - 22:00
Friday 04:00 - 07:00
19:00 - 22:00
Saturday 04:00 - 19:00
19:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 07:00
18:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تجھے عشق ہو خدا کرے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category